گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں خدا کا شکر ہے کاٹھی مضبوط ہے اس لیے لاٹھی کی ضرورت نہیں ہے ہاں کسی اور وجہ سے ضرورت پڑ جائے تو۔۔۔۔۔۔
آپ کا مطلب کسی کی پٹائی کے لئے ؟
یا
دور پڑی چیز کو قریب کھسکانے کے لئے
نہیں خدا کا شکر ہے کاٹھی مضبوط ہے اس لیے لاٹھی کی ضرورت نہیں ہے ہاں کسی اور وجہ سے ضرورت پڑ جائے تو۔۔۔۔۔۔
پہلے آپ صحیح سمجھ جاتی ہیں پھر خود کھسک جاتی ہیں ۔ ۔ ۔آپ کا مطلب کسی کی پٹائی کے لئے ؟
یا
دور پڑی چیز کو قریب کھسکانے کے لئے
پہلے آپ صحیح سمجھ جاتی ہیں پھر خود کھسک جاتی ہیں ۔ ۔ ۔
لیکن لگتا ہے آ پ کے پاس گنجائش جلدی ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔اور بس پھر ہیرا پھیری رہ جاتی ہے ۔۔۔
شک کی گنجائش نہیں رکھنی چاہئیے نا ۔۔۔ اس لئے تھوڑی ہیرا پھیری کرنا پڑتی ہے
اب اتنی بھی کھری کھری سنانے کی نہیں ہو رہی۔۔۔ جتنا دماغ ہے ہمارا تو گنجائش بھی اسی حساب سے ہو گی نالیکن لگتا ہے آ پ کے پاس گنجائش جلدی ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔اور بس پھر ہیرا پھیری رہ جاتی ہے ۔۔۔
کیا تبدیلی دیکھ لی مجھ میں؟ہائے احسن بھائی نہ پوچھیں بڑے بھاری دن تھے ۔۔ہم بھی زیرِ عتاب رہے ہیں ہمارا یہاں دوبارہ جنم ہوا ہے ۔۔ کچھ مخلصین کی مخلصانہ کاوشوں سے ۔۔بس مختصر یہ سمجھیں کے دائیں بازو اور بائیں بازو قسم کے معاملات تھے ۔ ۔
لیکن بہرحال یہاں کافی تبدیلیاں دیکھنے ملیں سب سے بڑی تبدیلی تو محترم زیک صاحب میں نظر آرہی ہے ۔۔اگر میرا مشاہدہ غلط نہ ہو تو۔۔۔
بھئی آپ اب ویسے ہی ہیں جیسے ہم دیکھنا چاہ رہے تھے آپ بتائیے آپ کیا دیکھنا چاہ رہے ہیں۔۔۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے میں ایسے ہی سب کو قابل قبول ہوں۔۔۔کیا تبدیلی دیکھ لی مجھ میں؟
اور آپ ابھی تک ویسے کے ویسے کیوں ہیں؟