گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم جان بوجھ کے زیک بھائی کو تنگ کرتے ہیں ۔ لیکن وہ سارا بدلہ ہمیں ریڈ کراس دے کر لے لیتے ہیں۔تو آپ اس ڈر سے پاکستان سے محبت کا اظہار کرنے سے معذور ہیں؟؟
ہم جان بوجھ کے زیک بھائی کو تنگ کرتے ہیں ۔ لیکن وہ سارا بدلہ ہمیں ریڈ کراس دے کر لے لیتے ہیں۔تو آپ اس ڈر سے پاکستان سے محبت کا اظہار کرنے سے معذور ہیں؟؟
جی انشاءاللہ کچھ وقت میں تعارف لکھوں گا، رہنمائی کے لئے بہت شکریہ آپ کا۔جلد ہی آپ اس قابل بھی ہو جائیں گے ۔ یہ مرحلہ زیادہ دور نہیں ۔ پچاس مراسلے بعد آپ کو یہ طاقت حاصل ہو جائے گی ۔
کسی غلطی کی فکر نہ کریں یہاں آپ کو سب کچھ سکھلا دینے والے مل جائیں گے ۔
صرِیؔر آپ ہی بتائیے۔۔۔ ہمت بڑھی نا دہری خوشی والی بات سے؟؟؟آپ ہمت بڑھا رہی ہیں یا ڈرا رہی ہیں
خود مرضی سے چھوڑا تھا پاکستان خوب سوچ سمجھ کر۔ اتنی محبت ہوتی تو ایسا کرتا؟ ویسے بھی زمین کے ٹکڑے سے کیا محبت کرنیتو آپ اس ڈر سے پاکستان سے محبت کا اظہار کرنے سے معذور ہیں؟؟
اپنے علاقے سے محبت انسان کی فطرت ہےخود مرضی سے چھوڑا تھا پاکستان خوب سوچ سمجھ کر۔ اتنی محبت ہوتی تو ایسا کرتا؟ ویسے بھی زمین کے ٹکڑے سے کیا محبت کرنی
واہ ۔ کیا خوب کہا !ویسے بھی زمین کے ٹکڑے سے کیا محبت کرنی
آپ سمجھے نہیں زیک بھائی کا مطلب ہے کہ "ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے"اپنے علاقے سے محبت انسان کی فطرت ہے
“اپنا علاقہ”! اس کی تعریف ایسے شخص کے لئے کافی مختلف ہو گی جو ہر چند سال بعد شہر، ملک اور براعظم بدلتا رہا ہو اور اس شخص کے لئے مختلف جو عمر بھر ایک ہی شہر یا گاؤں رہا ہو۔اپنے علاقے سے محبت انسان کی فطرت ہے
اگر علامہ کا یہی مطلب ہوتا جو زیک کہہ رہے ہیں تو علامہ صاحب بھی لندن میں کہیں رہائش کر لیتےآپ سمجھے نہیں زیک بھائی کا مطلب ہے کہ "ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے"
تمہیں یاد سب ہے ذرا ذرا ، مجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو !!!اس پر میرے انٹرویو میں بھی شاید سیر حاصل گفتگو ہوئی تھی۔
روٹھے کس بات پر تھے؟؟؟ ... ہم تجسس کے مارے وجہ تلاش کرتے رہ گئے مگر کوئی سرا ہاتھ نہیں آیا!یہاں سے روٹھ کے جا چکے ہیں۔ واپس نہیں آتے۔ کوئی محفلین انھیں لانے میں کامیاب ہوجائے تو اس کے لیے پانچ اشعار کا انعام مقرر کیا جاتا ہے۔
آپ محفل سے غائب ہو گئی تھی ۔۔۔ کچھ عرصے بعد واپس آئی ہیں۔اس کی سمجھ نہیں آئی؟؟؟
ہائے احسن بھائی نہ پوچھیں بڑے بھاری دن تھے ۔۔ہم بھی زیرِ عتاب رہے ہیں ہمارا یہاں دوبارہ جنم ہوا ہے ۔۔ کچھ مخلصین کی مخلصانہ کاوشوں سے ۔۔بس مختصر یہ سمجھیں کے دائیں بازو اور بائیں بازو قسم کے معاملات تھے ۔ ۔روٹھے کس بات پر تھے؟؟؟ ... ہم تجسس کے مارے وجہ تلاش کرتے رہ گئے مگر کوئی سرا ہاتھ نہیں آیا!
مبارک ہو۔دوبارہ جنم
اب تو خیر سے ہم نو جوانی میں میں ۔۔۔مبارک ہو۔
محبت آپ کی ۔۔۔۔ نوازش ہےوہ باتیں تری وہ فسانے ترے
شگفتہ شگفتہ بہانے ترے!!!!
دلوں کو جراحت کا لطف آ گیا
لگے ہیں کچھ ایسے نشانے ترے
عدمؔ بھی ہے تیرا حکایت کدہ!!!
کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے
اور پہلے جنم کے حساب سے تو لاٹھی ٹیکنے کی نوبت تو نہیں آ پہنچی خدا نخواستہاب تو خیر سے ہم نو جوانی میں میں ۔۔۔
اس حساب سے ۔۔۔
نہیں خدا کا شکر ہے کاٹھی مضبوط ہے اس لیے لاٹھی کی ضرورت نہیں ہے ہاں کسی اور وجہ سے ضرورت پڑ جائے تو۔۔۔۔۔۔اور پہلے جنم کے حساب سے تو لاٹھی ٹیکنے کی نوبت تو نہیں آ پہنچی خدا نخواستہ