واہ سیما آپا کیا منظر کشی کی ہے جیسے آپ ہمارے ساتھ والی سیٹ پر ہی ہیں آفس میں اچھا ہوا آپ ہماری باس نہیں ورنہ آپ بھی محفل پر ہوتیں اور ہم بھی مراسلے کر رہے ہوتے تو آپ کی ڈانٹ پڑتی اچھا تو اس لیے دیر ہوتی ہے کام میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اکمل بھیا
گذرتے وقت کے
اس بے قرار لمحے میں
لیے چہرے پہ
جگنو مسکراہٹ کے
اور آنکھوں میں
مہربان سا شبنمی تاثر
بظاہر بے حد مصروف
باس کے احکام میں
لیکن
گنگناتے ہولے ہولے
ہمار ا بھی لیں نہ ۔۔۔محمد عبدالرؤوف بھائی کا نام لیں تو یہ سب ذہن میں آتا ہے
محبت مروت خلوص اور الفت
سخاوت کرم بخشش و مہربانی
اس کے لیے آپ کو روفی بھیا بننا پڑے گا
اصل میں آپ بھی کراچی سے ہیں۔ تو لگا ہو سکتا ہے کہیں قریب میں ہی رہتے ہوں ۔
آپ ایسا کریں اکمل بھیا ہی سمجھ کر کچھ کہہ دیں ۔۔خیر وہ تو کہہ دیا آپ نے اور کہا کیا خوب کہہ دیا۔۔۔۔۔۔
ویسے محمد عبدالرؤوف بننے کے لیے آپ کو ہماری انگریزی کی شاعری زبردستی پڑھنا پڑھے گی اور اردو شاعری میں بن مانگے بھی مدد دینا ہو گی ۔ بس اتنا سا کام ہے ۔
آپ ایسا کریں اکمل بھیا ہی سمجھ کر کچھ کہہ دیں ۔۔خیر وہ تو کہہ دیا آپ نے اور کہا کیا خوب کہہ دیا۔۔۔۔۔۔
آپ کی محبت ہے بہنا، بہت شکریہمحمد عبدالرؤوف بھائی کا نام لیں تو یہ سب ذہن میں آتا ہے
محبت مروت خلوص اور الفت
سخاوت کرم بخشش و مہربانی
شکریہ ۔آپ کی محبت ہے بہنا، بہت شکریہ
اور اگر کسی اور جانب سے شعر آتا تو یوں ہوتا
لڑائی جھگڑا اور تکرار
بہن بھائی کا ہے یہ پیار
یہ بھی ہمارے دوسرے بھائیوں ہی کی طرح ہیں۔۔۔