مومن فرحین
لائبریرین
بہت بہت شکریہ پیاری ۔ ۔ لگتا ہے غزل سن لی ہے ۔ تو آپ نے مشاعرے میں اپنے آپ کو رجسٹر کیا یا نہیں ؟
میں نے تو کوئی غزل نہیں سنی یہ شعر تو بس ابھی آپ کی شخصیت کے لحاظ سے یاد آگیا
بہت بہت شکریہ پیاری ۔ ۔ لگتا ہے غزل سن لی ہے ۔ تو آپ نے مشاعرے میں اپنے آپ کو رجسٹر کیا یا نہیں ؟
شعر کے انتخاب پر ڈھیروں داد
واہ بھیا واہمومن فرحین
گڑیا میری بھولی بھالی
نیلی نیلی آنکھوں والی
گود میں لو تو آنکھیں کھولے
میٹھی میٹھی بولی بولے
بٹیا بہت ڈھیر ساری داد
ارے تو پھر یہ لڑی ضرور دیکھیے ۔ عاطف بھائی اور راحل بھائی سمیت کچھ محفلین کی آواز میں ان کی شاعری سے یقیناً لطف اندوز ہوں گی ۔میں نے تو کوئی غزل نہیں سنی یہ شعر تو بس ابھی آپ کی شخصیت کے لحاظ سے یاد آگیا
بہت خوب
بہت ڈھیر سارا پیار اور دعائیں
یہ طوطوں کا اثر ہے؟؟؟[COLOR=#ff0000]گُلِ یاسمیں[/COLOR]
گلابوں سے لہو رستا ہے میری انگلیوں کا
فضا کیسی چمن بندی سکھانا چاہتی ہے
نہیں خود اعتمادی خیر سے۔یہ طوطوں کا اثر ہے؟؟؟
ابھی جھگڑنے کا موڈ نہیں ہے بعد میں دو دو ہاتھ کرتے ہیںنہیں خود اعتمادی خیر سے۔
جو اپنی قدر خود نہیں سمجھ سکتا، دنیا اسے روند ڈالتی ہے۔ دوسروں کی اہمیت بھی انسان تبھی سمجھ سکتا ہے جب وہ اپنی اہمیت جانتا ہو ورنہ نری باتیں ہوتی ہیں بھائی۔
سمجھے یا سمجھائیں؟