مریم افتخار
محفلین
لڑی فقط نمائندہ تصویر کی طرف جا رہی ہے اور دستخط کا کیا؟
ویسے 50 /50 کر لیں ہمیں تنہائی پسند ہے محفلوں میں خاموش رہنا اور سوچنا
اب تو اسی سے گزارا کرنا پڑے گا۔ دیکھیں محفلین آپ کو اس روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ویسے 50 /50 کر لیں ہمیں تنہائی پسند ہے محفلوں میں خاموش رہنا اور سوچنا
دستخط کا شاید اتنا امپیکٹ نہیں کہ بندہ تنگ ہو سکے۔ بہت سے لوگ موبائل سے محفل استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو دستخط نظر بھی نہیں آتے۔لڑی فقط نمائندہ تصویر کی طرف جا رہی ہے اور دستخط کا کیا؟
ابھی کچھ دیر پہلے یہ افراد مسکوٹیاں کرتے پائے گئے کہ چلو دو دن کو سرور ڈاؤن کردیتے ہیں
وای تابش صدیقی شنواری خان تم بوت اچا ڈیزائن بناتا اے۔
آپ پی ڈبلیو ڈی ہوتے ہیں؟وای تابش صدیقی شنواری خان تم بوت اچا ڈیزائن بناتا اے۔
دل کرتا منگ دی دال دیسی گھی میں فرائی کرکے آپ کو کھلائے۔ کبھی آو نا پی ڈبلیو ڈی۔
آو کانا ، فی الحال تو آپ بیمار ہے ، ٹیک ہو جائے پھر گوشت موشت دال کے ساتھ کاتا اے۔آپ پی ڈبلیو ڈی ہوتے ہیں؟
کون سا بلاک۔ میں اے بلاک میں رہتا ہوں۔آو کانا ، فی الحال تو آپ بیمار ہے ، ٹیک ہو جائے پھر گوشت موشت دال کے ساتھ کاتا اے۔
کیا لکھتے ہیں اس کو۔۔امممم. LOLابھی کچھ دیر پہلے یہ افراد مسکوٹیاں کرتے پائے گئے کہ چلو دو دن کو سرور ڈاؤن کردیتے ہیں
بھیا! باقی تو اب پتا ہی رہ گیا ہے۔ آپ احباب نے خوب ڈاک خانے ملائے گڑگڑ دی اینکس کے چکر میں ۔۔۔!کون سا بلاک۔ میں اے بلاک میں رہتا ہوں۔
بدل تو چکے۔آپ اپنا اوتار بدلنے کی فکر کیجئے۔
لیجیے جناب۔
ڈاکخانہ نیں دل ملاو۔بھیا! باقی تو اب پتا ہی رہ گیا ہے۔ آپ احباب نے خوب ڈاک خانے ملائے گڑگڑ دی اینکس کے چکر میں ۔۔۔!
یعنی کہ حاصل کلام یہ ہے کہ یہ لڑی تنگ کرنے کے لیے بنائی گئی ہے اور اس میں ہر نیا موتی تنگ پہ تنگ کیے جا رہا ہے؟دستخط کا شاید اتنا امپیکٹ نہیں کہ بندہ تنگ ہو سکے۔ بہت سے لوگ موبائل سے محفل استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو دستخط نظر بھی نہیں آتے۔
متفق علیہ!ویسے مجھے شک ہو چلا ہے کہ یہ لڑی ’زبردست‘ کی زیادہ سے زیادہ ریٹنگز حاصل کرنے کی ایک جینیئس سازش ہے۔
شکر ہے کہ معاملہ اوتار پر ہی ٹل گیا۔ دستخط بدلنا شاید کم از کم ہمارے لیے آسان نہ تھا۔ یہ دستخط ہماری مرحومہ والدہ سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہماری کوشش یہی رہتی ہے کہ اِن کو نہ چھیڑا جائے۔ یہ تو شکر ہے کہ ہادیہ نے دونوں آپشن فراہم کر رکھے ہیں سو کام چل گیا۔لڑی فقط نمائندہ تصویر کی طرف جا رہی ہے اور دستخط کا کیا؟