ہن کی ہویا جی؟
ویسے ہم چائے یا کافی وغیرہ نہیں پیتے ہیں۔
"ہمہ وقت کرتے ہیں".کرتے ہیں
یہ غالباً پہلا موقع ہے جب ہم نے نمائندہ تصویر میں اپنی تصویر کی بجائے کچھ اور استعمال کیا ہے۔ البتہ تھوڑی قطع و برید کے ذریعہ کناروں سے اضافی سیاہی کو کسی حد تک کم کر دیا ہے۔ #پبلک_ڈیمانڈ!ابن سعید بھائی کے لیے! معلوم نہیں، ہم انہیں ٹیگ کیوں نہیں کر پا رہے ہیں۔۔۔!
اللہ اللہ!یہ غالباً پہلا موقع ہے جب ہم نے نمائندہ تصویر میں اپنی تصویر کی بجائے کچھ اور استعمال کیا ہے۔ البتہ تھوڑی قطع و برید کے ذریعہ کناروں سے اضافی سیاہی کو کسی حد تک کم کر دیا ہے۔ #پبلک_ڈیمانڈ!
آپ تو اچھے خاصے صاحب اختیار شخصیت ہیں، بوقت ضرورت تھوڑی بہت بے ایمانی بھی کر سکتے ہیں۔شکر ہے کہ معاملہ اوتار پر ہی ٹل گیا۔ دستخط بدلنا شاید کم از کم ہمارے لیے آسان نہ تھا۔ یہ دستخط ہماری مرحومہ والدہ سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہماری کوشش یہی رہتی ہے کہ اِن کو نہ چھیڑا جائے۔ یہ تو شکر ہے کہ ہادیہ نے دونوں آپشن فراہم کر رکھے ہیں سو کام چل گیا۔
ابن سعید بھیا اتنی مشکل سے "صرف اس تھریڈ" میں مدیر صاحب فرقان احمد بھیا کو قابو کیا تھا ۔۔ تھوڑا رعب جھاڑنے کی کوشش کی تھی۔۔آپ تو اچھے خاصے صاحب اختیار شخصیت ہیں، بوقت ضرورت تھوڑی بہت بے ایمانی بھی کر سکتے ہیں۔
سننے میں آیا ہے کہ مدیران مراسلوں پر اراکین کی دی گئی درجہ بندیاں ختمر کر سکتے ہیں؟
نعوذ باللہ! بھلا ہم نے کب ترغیب دی بے ایمانی کرنے کی؟ وہ تو ہم موصوف کی اہلیت و اختیارات کی بات کر رہے تھے۔توبہ توبہ بے ایمانی کی ترغیب دے رہے وہ بھی رمضان مبارک میں۔۔
یہ کیا تھا۔۔۔نعوذ باللہ! بھلا ہم نے کب ترغیب دی بے ایمانی کرنے کی؟ وہ تو ہم موصوف کی اہلیت و اختیارات کی بات کر رہے تھے۔
بقول آر جے نوید، جھوٹ بولوں تو:
ہم فقط ان بے ایمانیوں کا ذکر کر رہے تھے جو کرنا ان کے اختیار میں ہے۔یہ کیا تھا۔۔۔
اختیارات کے ساتھ ساتھ جو کہہ رہے تھے "بے ایمانی" کا وہ؟
ہم فقط ان بے ایمانیوں کا ذکر کر رہے تھے جو کرنا ان کے اختیار میں ہے۔
آپ ایک چشم زدن میں اسے تبدیل کرسکتے ہیں سر جیویسے لوگوں کو ان کے اوتار سے پہچاننے کی جو عادت سی پڑ گئی تھی، اس لڑی نے اس کا بیڑہ غرق کر دیا۔ اب مراسلات کی فہرست کھنگالتے ہوئے اکثر ناموں پر توجہ دینے کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔
بجا فرمایا جناب۔ویسے لوگوں کو ان کے اوتار سے پہچاننے کی جو عادت سی پڑ گئی تھی، اس لڑی نے اس کا بیڑہ غرق کر دیا۔ اب مراسلات کی فہرست کھنگالتے ہوئے اکثر ناموں پر توجہ دینے کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔