محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
مطلب کہ ہم اپنی نٹ کھٹ فوج کا پتا بتا کر اپنی واٹ لگوالیں ۔یہ اوتار لگانا یا نہ لگانا ہمارا صوابدیدی اختیار ہے۔ ویسے بھیا، یہ تو فرمائیے کہ یہ نٹ کھٹ سے بچونگڑے آپ کے ہاتھ لگے کہاں سے ہیں؟
مطلب کہ ہم اپنی نٹ کھٹ فوج کا پتا بتا کر اپنی واٹ لگوالیں ۔یہ اوتار لگانا یا نہ لگانا ہمارا صوابدیدی اختیار ہے۔ ویسے بھیا، یہ تو فرمائیے کہ یہ نٹ کھٹ سے بچونگڑے آپ کے ہاتھ لگے کہاں سے ہیں؟
مجھے تو آج پتہ چلا کہ میں کتنا بڑا فنکار ہوں ۔ خیر یوں ھے تو یوں ہی سہی۔ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا۔ محفلین کے حسن ظن کا شکریہ۔
اس کا ایک حل یہ تھا کہ تصویروں کے اوپر اردو محفل 13ویں سالگرہ وغیرہ کچھ لکھا جاتا لیکن شاید اس میں محنت زیادہ پڑتی ہے!ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ ہمیں جلد از جلد سنجیدہ اوتاروں کی طرف آجانا چاہیے۔ کہ یہ کوئی منچلوں کی بیٹھک نہیں بلکہ ایک سنجیدہ اوپن اردو فورم ہے جس کی کافی ٹریفک ہے۔ اور مختلف مزاج کے حامل لوگ اس پر استفادے کی غرض سے آتے رہتے ہیں۔ زیادہ عرصہ تک ان شتونگڑوں کے جمع رہنے سے فورم پر برا اثر پڑنے کا خطرہ ہے۔
تصور کیجیے کہ ایک آدمی تابش بھائی کی دیوان غالب ایپ سے متاثر ہوکر اس "عظیم شخصیت" کا دیدار کرنے کی غرض سے اردو محفل پر آئے اور آکر ان کا یہ لپٹا لپٹایا اوتار دیکھے تو حسن ذوق کی داد دیے بنا نہیں رہ سکے گا۔
غالباً 10 زبردستی کی ریٹنگ کی شرط رکھی گئی تھی۔ اگر ایسا ہی ہے تو اب تک آپ کو سات عدد زبردست کی ریٹنگ ملی ہیں۔ اس حوالے سے آپ پر لازم نہیں کہ یہ ڈی پی لگائیں۔مجھے تو آج پتہ چلا کہ میں کتنا بڑا فنکار ہوں ۔ خیر یوں ھے تو یوں ہی سہی۔ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا۔ محفلین کے حسن ظن اور سوء تمسخر کا شکریہ۔
کیا یہ تصویر لگانی واجب ہو گئی شروط کے بموجب؟
کسی نے کہا تھا کہ بہنیں اور بیٹیاں انسان کو کمزور کر دیتی ہیں، ایک بہن کے محبت بھرے انتخاب پر اپنے مؤقف کو نرم کرتے ہوئے اس ویک اینڈ کے لئے ڈی پی تبدیل کر لیتے ہیں۔
سر جی میں تو اس محفل پر بالکل نیا ہوں۔ مجھے محفل کی حروفِ تہجی بھی ٹھیک سے معلوم نہیں۔ ابھی مجھے اس ریس میں مت گھسیٹیں۔یہ اوتار آپ کے سوال کے باعث آپ کو 'الاٹ' کیا گیا۔
اب رلائیں گے کیاکسی نے کہا تھا کہ بہنیں اور بیٹیاں انسان کو کمزور کر دیتی ہیں، ایک بہن کے محبت بھرے انتخاب پر اپنے مؤقف کو نرم کرتے ہوئے اس ویک اینڈ کے لئے ڈی پی تبدیل کر لیتے ہیں۔
ایک ممکنہ اقدام یہ ہو سکتا ہے کہ ڈی پی لگانے کا دورانیہ کم کر دیا جائے، جیسے ایک دن یا آدھا دن۔ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ ہمیں جلد از جلد سنجیدہ اوتاروں کی طرف آجانا چاہیے۔ کہ یہ کوئی منچلوں کی بیٹھک نہیں بلکہ ایک سنجیدہ اوپن اردو فورم ہے جس کی کافی ٹریفک ہے۔ اور مختلف مزاج کے حامل لوگ اس پر استفادے کی غرض سے آتے رہتے ہیں۔ زیادہ عرصہ تک ان شتونگڑوں کے جمع رہنے سے فورم پر برا اثر پڑنے کا خطرہ ہے۔
تصور کیجیے کہ ایک آدمی تابش بھائی کی دیوان غالب ایپ سے متاثر ہوکر اس "عظیم شخصیت" کا دیدار کرنے کی غرض سے اردو محفل پر آئے اور آکر ان کا یہ لپٹا لپٹایا اوتار دیکھے تو حسن ذوق کی داد دیے بنا نہیں رہ سکے گا۔
چلیے، پھر اپنی مرضی کا کوئی سا بھی اوتار لگا لیجیے۔سر جی میں تو اس محفل پر بالکل نیا ہوں۔ مجھے محفل کی حروفِ تہجی بھی ٹھیک سے پتہ نہیں۔ ابھی مجھے اس ریس میں مت گھسیٹیں۔
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے... آپ کے منہ میں گھی شکر!ایک ممکنہ اقدام یہ ہو سکتا ہے کہ ڈی پی لگانے کا دورانیہ کم کر دیا جائے، جیسے ایک دن یا آدھا دن۔
پرمزاح تو نہیں لگ رہے بھئی۔توند کے ساتھ کیسا لگ رہا ہوں؟
بہتر یہ ہے کہ ایک دفعہ جس کا ہو گیا، کافی ہے۔ایک ممکنہ اقدام یہ ہو سکتا ہے کہ ڈی پی لگانے کا دورانیہ کم کر دیا جائے، جیسے ایک دن یا آدھا دن۔
بہت شکریہ ہادیہ بہن، یہ رونق لگانے کا۔میری 4 آسائنمنٹس کرنے والی ہیں۔۔ میں اسی لیے ابھی کسی بھائی کو تنگ نہیں کررہی۔۔۔ منتظم اور مدیران کا بہت زیادہ بلکہ خاص شکریہ۔۔ اپنی مصروفیت کے باوجود سب کے ساتھ اس گیم میں نا صرف حصہ لیا بلکہ بہت انجوائے بھی کیا
محترمی ومکرمی! بندہَ ناچیز کے دل سے دعا آپ کے لئے۔ "جزاک اللہ خیر الجزاء"اردوئے معلی
پہلا
اور
دوسرا حصہ
قلعہ معلی میں بولی جانے والی اردو
یعنی
مملکت یا سلطنت کے روشن ستارے اور شجاع مرزا ( نازک طبع ، شہزادہ ) نوشہ (دلہا)اسد اللہ خان بہادر نظام جنگ جن کا غالب تخلص ہے،کے اردو کے وہ نامے جو خوش بیانی و کلامی کا کارنامہ اورحسب موقع ومحل گفتگو کا سرمایہ ہیں ۔ جو زبان اور اردو سیکھنے کے واسطے نوعمروں کی درس و تدریس کے لیے ایک عملی طریقہ تعلیم ہے۔
جس کی بہترین ترتیب اور کامل تدوین و درستگی کا اہتمام مولوی محمد عبدالاحد صاحب کے ذریعے مجتبائی طباعت خانہ ، جو کہ دہلی میں واقع ہے ، میں ہوئی ۔
ہاں پتہ ہے کہ آپ کا وقت ختم ہو رہا ہے...بہتر یہ ہے کہ ایک دفعہ جس کا ہو گیا، کافی ہے۔
جن کا دو دفعہ آ چکا ہے، ان کی مرضی کہ دوسری دفعہ لگائیں یا نہیں۔ کھیل ایک دفعہ کا ہی تھا۔
جی بالکل۔۔ اور بھئی گیم کو گیم رہنے دیں۔۔ اتنا تنگ نہیں کرنا کہ کھیلنے کے بجائے سب غصہ ہی کرنے لگ جائیں۔۔ مقصد صرف تھوڑا ہنسی مذاق اوررونق لگانے کا تھا ۔۔بہتر یہ ہے کہ ایک دفعہ جس کا ہو گیا، کافی ہے۔
جن کا دو دفعہ آ چکا ہے، ان کی مرضی کہ دوسری دفعہ لگائیں یا نہیں۔ کھیل ایک دفعہ کا ہی تھا۔