فرقان احمد
محفلین
اگر آپ برا نہ مانیں تو کیا ہم سے یہ درخواست کر سکتے ہیں کہ اس ڈی پی کو ہی چمڑیس کیے رکھیے۔ یہی آپ پر زیادہ سجتی ہے۔فرقان احمد
اگر آپ برا نہ مانیں تو میں یہی ڈی پی رکھ سکتا ہوں؟
اگر آپ برا نہ مانیں تو کیا ہم سے یہ درخواست کر سکتے ہیں کہ اس ڈی پی کو ہی چمڑیس کیے رکھیے۔ یہی آپ پر زیادہ سجتی ہے۔فرقان احمد
اگر آپ برا نہ مانیں تو میں یہی ڈی پی رکھ سکتا ہوں؟
اس تھیوری پر بھی یقین ہوگایہاں معاملہ الٹ ہے۔ جیسے جیسے امتحانات قریب آتے ہیں ، ریٹ آف ٹائم ویسٹنگ اس کے ڈائریکٹلی پروپورشنل ہوتا جاتا ہے۔ حتی کہ جو جو کام پورا سمسٹر نہیں کیے وہ بھی فرض ہو جاتے ہیں، یہ تو پھر ہماری محفل ہے۔
فرقان بھائی مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے اڑتالیس گھنٹے ہوئے ہوں گے :جناب دو دن کا مطلب چوبیس گھنٹے نہیں، اڑتالیس گھنٹے ہوتا ہے۔
ارے بھئی، ہو گئے! آپ فرمائیے، کب اوتار سجائیے گا؟ اب تک تو چھپتے پھرا کیے!فرقان بھائی مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے اڑتالیس گھنٹے ہوئے ہوں گے :
اس فوٹو پر 10 ریٹنگز نہیں لگی ہیں اب تکارے بھئی، ہو گئے! آپ فرمائیے، کب اوتار سجائیے گا؟ اب تک تو چھپتے پھرا کیے!
ایک زبردست کا ٹھینگا، وہ بھی سیدھا سر پر درکار ہے محفلین! یہ رہا ربطاس فوٹو پر 10 ریٹنگز نہیں لگی ہیں اب تک
آپ کیا پاکستانی جیل میں ہیں؟ جہاں رات اور دن الگ الگ شمار ہوتے ہیں؟ہمارے تو چوبیس گھنٹے پورے ہوئے ۔اپنے اصل اوتار میں حاضر محفل ہیں ۔
یہ بھی خوب کہی جناب۔آپ کیا پاکستانی جیل میں ہیں؟ جہاں رات اور دن الگ الگ شمار ہوتے ہیں؟
اور ربیع م بھائی بھی۔
میں نے آپ کا کیا بگاڑا تھاآخری کیل میں نے ٹھونک ہی دی۔
یہاں کسی نے بھی کسی کا کچھ نہیں بگاڑا!میں نے آپ کا کیا بگاڑا تھا
فرقان بھائی سچ بتائیے اس تصویر کے لئے گوگل پر کیا لکھ کر سرچ کیاشرمندگی کے ساتھ اپنا اوتار بدل لیا ہے
گوگل پہ کچھ یوں لکھا ہو گا سرچ کرنے کے لئے۔فرقان بھائی سچ بتائیے اس تصویر کے لئے گوگل پر کیا لکھ کر سرچ کیا
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہےفرقان بھائی سچ بتائیے اس تصویر کے لئے گوگل پر کیا لکھ کر سرچ کیا
شعر کے لیے زبردست، آپ کے لیے دوستانہ اور موقع کی مناسبت سے پُر مزاح کی ریٹنگ بنتی ہےیوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں!
بھیا جی یہ جو آپ نے اصل تصویر کی بجائے سکرین شاٹ لگایا ہوا ہے اس میں کیا رمز پوشیدہ ہے؟فرقان احمد
اگر آپ برا نہ مانیں تو میں یہی ڈی پی رکھ سکتا ہوں؟
ڈاؤن لوڈنگ کی دشواریاں؟بھیا جی یہ جو آپ نے اصل تصویر کی بجائے سکرین شاٹ لگایا ہوا ہے اس میں کیا رمز پوشیدہ ہے؟