تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
بارش، گیلی سڑک اور جاتی ہوئی گاڑی کی پچھاڑی...
پچھلی ڈی پی کے لیے بھی یہی لکھا تھا!!!

میں نے ذرا اسی کو گوگل پر سرچ کیا تو ذیل کی تصاویر نتائج میں ظاہر ہوئیں۔۔

image_search.png

مزے کی بات ہے کہ ان میں ایک محفلین کی تصویر بھی شامل ہے۔ :)
 

محمدظہیر

محفلین

ربیع م

محفلین
ایک تصویر یہاں دی تو تھی اور وہ تصویر لڑی کے مروجہ شرائط پر پوری بھی اتر چکی ہے۔ اب ربیع م بھائی پر منحصر ہے کہ وہ کب اسے قبولتے ہیں۔
حکم کی تعمیل ہوئی یوسف بھائی!
جب تک میں نے دیکھا تھا تب تک ووٹ مطلوبہ ہدف تک نہیں پہنچے تھے.
میں نے سوچا تھا جان بخشی ہو جائے گی مگر ...
 

فہد اشرف

محفلین
برادرم وجی کے لیے! برق رفتاری کے سبب!

Fast-_Credit-_Repair-_Services-_Cartoon-_Man-_Running-_Fast.png
وجی بھائی کے لیے ہم السلام علیکم والی ڈی پی دھونڈ رہے تھے
 

فرقان احمد

محفلین
ہم ایسی لاتعداد غلطیاں کرتے ہیں تاہم ادارت کی سہولت کا فائدہ اٹھا کر انہیں ٹھکانے لگا لیتے ہیں۔ آپ ہماری طرح اور عدنان بھیا کی طرح 'مستقل مزاج' اور 'ثابت قدم ' بن جائیں۔ :)
رمضان المبارک میں ڈھیٹ کہنے کا جی نہیں چاہ رہا ہے
 

یوسف سلطان

محفلین
ہم ایسی لاتعداد غلطیاں کرتے ہیں تاہم ادارت کی سہولت کا فائدہ اٹھا کر انہیں ٹھکانے لگا لیتے ہیں۔ آپ ہماری طرح اور عدنان بھیا کی طرح 'مستقل مزاج' اور 'ثابت قدم ' بن جائیں۔ :)

ایک وقت میں دو کام کرنے سے ایسا ہی ہوتا ہے،دراصل ایک طرف کسی کی بات سن رہا تھا اور دوسری طرف ٹائپ کر رہا تھا۔
اور ہاں فرقان بھائی اگر مجھ سے املا وغیرہ کی غلطی ہو اور کوئی نشان دہی کرائے تو مجھے اس بات پر خوشی ہوتی ہے۔:)ان شاءاللہ آپ مجھے ثابت قدم ہی پائیں گے۔:) لہذا نشان دہی کے لئے شکریہ :)
رمضان المبارک میں ڈھیٹ کہنے کا جی نہیں چاہ رہا ہے
اس طرح کہہ دیا سب کچھ کہ کہا کچھ بھی نہیں۔ وغیرہ وغیرہ:p
 
Top