تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی کی غزل کی کیسیٹ پھنس گئی :)
IMG_20180523_181031.jpg
ہاہاہاہا
واقعی اس عمر میں غزلوں کی کیسٹیں اسی طرح ٹھیک کیا کرتے تھے ہم لوگ پینسل یا پیانو کے پیلے بال پین کے ساتھ۔
 
ہادیہ

محفلین
مجھے فون کا پاسورڈ بھول گیا۔۔ کیونکہ جب بھی ان لاک کیا فنگر پرنٹ سے ہی کیا۔۔ صبح اچانک ری سٹارٹ کرنا پڑا۔۔ جب کیا تو پاوسورڈ ریکوائرڈ تھا۔۔ جو جو مجھے یاد تھے سب لگالیے۔۔ مگر نہیں کھلا۔۔ اور اب اچانک سے کھل گیا۔۔ پتا مجھے بھی نہیں چلا پاوسورڈلگایا کونسا اب۔۔:unsure::confused::p
 
فہد اشرف

محفلین
مجھے فون کا پاسورڈ بھول گیا۔۔ کیونکہ جب بھی ان لاک کیا فنگر پرنٹ سے ہی کیا۔۔ صبح اچانک ری سٹارٹ کرنا پڑا۔۔ جب کیا تو پاوسورڈ ریکوائرڈ تھا۔۔ جو جو مجھے یاد تھے سب لگالیے۔۔ مگر نہیں کھلا۔۔ اور اب اچانک سے کھل گیا۔۔ پتہ مجھے بھی نہیں چلا پاوسورڈلگایا کونسا اب۔۔:unsure::confused::p
یہ دستخط کس کے لیے انتخاب کیا ہے :eek:
 
ربیع م

محفلین
مجھے فون کا پاسورڈ بھول گیا۔۔ کیونکہ جب بھی ان لاک کیا فنگر پرنٹ سے ہی کیا۔۔ صبح اچانک ری سٹارٹ کرنا پڑا۔۔ جب کیا تو پاوسورڈ ریکوائرڈ تھا۔۔ جو جو مجھے یاد تھے سب لگالیے۔۔ مگر نہیں کھلا۔۔ اور اب اچانک سے کھل گیا۔۔ پتا مجھے بھی نہیں چلا پاوسورڈلگایا کونسا اب۔۔:unsure::confused::p
الحمد للہ
 
محمدظہیر

ایک جگہ دھیان نہ ہونے سے ایسا ہوتا ہے۔ اب کیا صورت حال ہے فون کے پاسورڈ کی؟ یاد آیا یا نہیں؟
 
محمدظہیر

محفلین
اگلی سالگرہ پر آپ ہم سے انتقام لینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں
پتا نہیں اگلی سالگرہ تک کیا کچھ ہوگا۔ ویسے محفل کے لیے ایک سانگ ڈیڈیکیٹ کیا جاتا ہے۔
"میں رہوں یا نا رہوں ، تم مجھ میں کہیں باقی رہنا " بس اتنا ہے تم سے کہنا بس اتنا ہے تم سے کہنا" :)
 
فرقان احمد

آپ نے ہمیں جذباتی سا کر دیا ہے۔ :)
اور اب ہم خود کو منیر نیازی مرحوم کی غزل، 'زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا' سننے پر مجبور پاتے ہیں۔
 
Top