تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

فرقان احمد

محفلین
واہ۔۔ آپ کے کیا سر میں بال نہیں "ٹنڈ" ہے کیا۔۔ یا سینگ ہیں۔۔ اب اس بات میں امیج کہاں سے آگیا بھلا؟ ۔۔ رہنا آپ نے پھر بھی "مدیر" ہی ہے۔۔:p
اچھا سوری مذاق تھا۔۔ اللہ نے سب انسانوں کو بہت خوبصورت تخلیق کیا ہے۔۔ ایک اچھی سوچ کے ساتھ۔۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔۔:D
کافی مکس مٹھائی قسم کی تعریف ہے! :)
 
میں نے تبصرہ صرف "حال" کے لحاظ سے کیا۔۔ مستقبل کا اللہ بہتر جانتا:):):)..
بقول شاعر، کون جیتا ہے تیرے زلف کے سر ہونے تک! :) :) :)
اب اس پہ ریٹنگ کیا بنتی تھی وہ بھی بتا دیں بھیا۔۔:)
ہم فطرت اور بٹیا رانیوں کے فیصلوں میں کم ہی دخیل ہوتے ہیں! :) :) :)
 
فرقان احمد

محفلین
کیا خبر کب یہ بھی نہ رہیں! :) :) :)
ہم تو اس خوب صورت محفل کا حصہ بننے کو بھی اپنے لیے ایک اعزاز تصور کرتے ہیں۔ :) مدیر نہ سہی، محفلین سہی! ہم تو استعفیٰ جیب میں لیے پھرتے ہیں۔ :) تاہم، محفل سے نکالا گیا تو ہم باقاعدہ طور پر ناراض ہو جائیں گے اور شاید دھرنا وغیرہ بھی دیں۔ :)
 
سین خے

محفلین
واہ۔۔ آپ کے کیا سر میں بال نہیں "ٹنڈ" ہے کیا۔۔ یا سینگ ہیں۔۔ اب اس بات میں امیج کہاں سے آگیا بھلا؟ ۔۔ رہنا آپ نے پھر بھی "مدیر" ہی ہے۔۔:p
اچھا سوری مذاق تھا۔۔ اللہ نے سب انسانوں کو بہت خوبصورت تخلیق کیا ہے۔۔ ایک اچھی سوچ کے ساتھ۔۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔۔:D

اگر آپ موَنث کے بجائے مذکر ہوتیں تو میں یہ سمجھتی کہ "آپ" کی "یقیناً" ٹنڈ شریف ہوگی :)
 
عثمان

محفلین
ہم تو اس خوب صورت محفل کا حصہ بننے کو بھی اپنے لیے ایک اعزاز تصور کرتے ہیں۔ :) مدیر نہ سہی، محفلین سہی! ہم تو استعفیٰ جیب میں لیے پھرتے ہیں۔ :) تاہم، محفل سے نکالا گیا تو ہم باقاعدہ طور پر ناراض ہو جائیں گے اور شاید دھرنا وغیرہ بھی دیں۔ :)
پیشگی مبارک کہ آپ کی ذمہ داریوں میں غالبا اضافہ ہوا چاہتا ہے۔ :)

کیا خبر کب یہ بھی نہ رہیں! :) :) :)
 
Top