عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کوئی نووی گل کرو۔ بستی تے آنی جانی شے اے
ہاں جیآسی صاحب نے محفل چھوڑ دی؟؟؟
http://www.urduweb.org/mehfil/profile-posts/29175/آسی صاحب نے محفل چھوڑ دی؟؟؟
محفل کے الحاد سے شائد شدید تنگ تھےمگر ایسا کیا ہوا؟ ان کی پروفائل پوسٹ سے سمجھ نہیں آرہا۔۔۔
محفل کے الحاد سے شائد شدید تنگ تھے
محمد فرقان بھائی کے نام مجھے اپنی ایک تک بندی یاد آگئی۔
وقت سماع کہ داد ہی کچھ یوں سمیٹ لیں
پڑھنا تھا جو کلام اسی آن دھل گیا۔۔۔
یہ کیا؟؟ ہمیں سمجھ ہی نہیں آئی۔
وہ غالباً "ہیں.... " کہنا چاہ رہے تھےیہ کیا؟؟ ہمیں سمجھ ہی نہیں آئی۔
ہمیں بھی یہی لگا پہلے۔ لیکن وہ یہی اسمائیلی بھی تو استعمال کر سکتے تھے جس کی نشاندہی آپ نے کی۔ اپنی حیرانی پریشانی کو ظاہر کرنے کے لیے لڑکی کی تصویر!!وہ غالباً "ہیں.... " کہنا چاہ رہے تھے
یہ اتنے مزے کا "ہیں" نہیں ناں وہ زیادہ مزے کا ہے سوہمیں بھی یہی لگا پہلے۔ لیکن وہ یہی اسمائیلی بھی تو استعمال کر سکتے تھے جس کی نشاندہی آپ نے کی۔ اپنی حیرانی پریشانی کو ظاہر کرنے کے لیے لڑکی کی تصویر!!
آپ کی یہی بات بہت اچھی ہے تابش بھائی!!یہی اصول اپنانے کی کوشش کرتا ہوں کہ
دوسروں میں خوشیاں تقسیم کرو تو اپنی خوشیوں میں اضافہ ہو گا. اور دوسروں کا درد بانٹو تو اپنا درد کم ہوتا ہے.