غدیر زھرا
لائبریرین
گویا میں آپ کو شریر لگتی ہوں؟شدید طور پر۔۔۔
گویا میں آپ کو شریر لگتی ہوں؟شدید طور پر۔۔۔
شعر میں نے نہیں لکھا۔۔۔گویا میں آپ کو شریر لگتی ہوں؟
لیکن ماہی بہنا نے تو واضح کیا کہ وہ شیریں لکھنا چاہتی تھیں اور آپ نے ان کی وضاحت پر کہا کہ ٹھیک ہی لکھا تھا گویا آپ شیریں سے زیادہ شریر پر متفق ہیںشعر میں نے نہیں لکھا۔۔۔
یہ انسان کے لا شعور کی عکاسی ہے کہ ان کے دماغ میں آپ کی بابت "شریر" ہی چل رہا تھا، یہی ٹائپ ہوا۔۔۔ میں بھی اسی کی " تصدیق کی ہے۔۔۔۔ شریر تو لہجے کو کہا گیا ہے۔۔۔لیکن ماہی بہنا نے تو واضح کیا کہ وہ شیریں لکھنا چاہتی تھیں اور آپ نے ان کی وضاحت پر کہا کہ ٹھیک ہی لکھا تھا گویا آپ شیریں سے زیادہ شریر پر متفق ہیں
یہاں بات لاشعور کی نہیں غلطی کی ہے کیا تمام ٹائپو لاشعور کے عکاس ہوتے ہیں؟ میں ویسے یہ دوستانہ انداز میں پوچھ رہی تھی ورنہ مجھے بہنا کے یا آپ کے میرے لہجے کو شریر کہنے پر کوئی اعتراض نہیں میں تو شکر کروں گی کہ میرے لہجے کو کسی نے تو کھڑوس کی بجائے شریر تصور کیایہ انسان کے لا شعور کی عکاسی ہے کہ ان کے دماغ میں آپ کی بابت "شریر" ہی چل رہا تھا، یہی ٹائپ ہوا۔۔۔ میں بھی اسی کی " تصدیق کی ہے۔۔۔۔ شریر تو لہجے کو کہا گیا ہے۔۔۔
اب ہم اتنے بد ذوقے بھی نہیں کہ ظرافت نہ سمجھیں۔۔۔یہاں بات لاشعور کی نہیں غلطی کی ہے کیا تمام ٹائپو لاشعور کے عکاس ہوتے ہیں؟ میں ویسے یہ دوستانہ انداز میں پوچھ رہی تھی ورنہ مجھے بہنا کے یا آپ کے میرے لہجے کو شریر کہنے پر کوئی اعتراض نہیں میں تو شکر کروں گی کہ میرے لہجے کو کسی نے تو کھڑوس کی بجائے شریر تصور کیا
لگتی ہیں کا کیا مطلب۔۔۔۔ آپ ہیں۔گویا میں آپ کو شریر لگتی ہوں؟
غدیرجی بہنا شکریہ میرا قطعاً دعویٰ نہیں کہ یہ تمام اشعار ان محفلین کی شخصیات کے عین مطابق ہوں گے بس کوشش کی کہ کوئی ایک پہلو بھی اگر مجھے کسی خاص محفلین کی یاد دلائے تو اسی کے نام وہ شعر کروں..میری نیت ہرگز کسی کی دل آزاری کی نہ تھی..اگر آپ کو برا لگا ہو تو میری کوتاہ اندیشی جان کر درگزر کیجئے
ہم ایک دفعہ پہلے بھی آپ کے منہ سے یہ لفظ سن چکے ہیں۔ ہمیں تو آپ کھڑوس نہیں لگتی ہیں۔ جہاں تک ہمارا خیال ہے آپ موڈی ہیں۔ اور وہ تو آج کل ہر دوسرا انسان ہے۔یہاں بات لاشعور کی نہیں غلطی کی ہے کیا تمام ٹائپو لاشعور کے عکاس ہوتے ہیں؟ میں ویسے یہ دوستانہ انداز میں پوچھ رہی تھی ورنہ مجھے بہنا کے یا آپ کے میرے لہجے کو شریر کہنے پر کوئی اعتراض نہیں میں تو شکر کروں گی کہ میرے لہجے کو کسی نے تو کھڑوس کی بجائے شریر تصور کیا
چلیئے ہم بھی اسے یوں ہی لیتے ہیںاب ہم اتنے بد ذوقے بھی نہیں کہ ظرافت نہ سمجھیں۔۔۔
نہيں صرف اس معاملے میں ٹائپو لا شعوری سچ بتا گیا۔۔۔
میرے لیے تو یہ کمپلیمنٹ ہوتا۔۔۔
ہم مان لیتے ہیںلگتی ہیں کا کیا مطلب۔۔۔۔ آپ ہیں۔
شکریہ بہناغدیر
مجھے ہرگز برا نہیں لگا بلکہ آپ کی محنت کی داد دیتی ہوں
میں اس لفظ کا کثرت سے استعمال کرتی ہوں بے تکلف اور بے حد قریبی دوستوں کے سامنے ان کے لیے اور ویسے عموماً اپنے لیےہم ایک دفعہ پہلے بھی آپ کے منہ سے یہ لفظ سن چکے ہیں۔ ہمیں تو آپ کھڑوس نہیں لگتی ہیں۔ جہاں تک ہمارا خیال ہے آپ موڈی ہیں۔ اور وہ تو آج کل ہر دوسرا انسان ہے۔
ہو سکتا ہے کہ جو لوگ آپ کو قریب سے جانتے ہیں وہ ایسا کہتے ہوں۔
ارے جب آپ کے دوست وغیرہ آپ کو ایسا نہیں کہتے تو آپ خود کو کیوں کہتی رہتی ہیں؟؟میں اس لفظ کا کثرت سے استعمال کرتی ہوں بے تکلف اور بے حد قریبی دوستوں کے سامنے ان کے لیے اور ویسے عموماً اپنے لیے
کہہ سکتے ہیں کہ میں موڈی ہوں کیونکہ میں اکثر کسی نہ کسی ایسی کیفیت کے زیرِ اثر ہوتی ہوں جس کی بدولت میں اپنے ہی بنائے حصار میں رہتی ہوں
جو لوگ مجھے قریب سے جانتے ہیں وہ مجھے ایسا نہیں کہتے (البتہ میں انہیں ضرور کہتی ہوں) میں سوشل نیٹ ورک کی نسبت عام زندگی میں کافی باتونی اور فرینڈلی ہوں
اب اس کی وضاحت کے لیے ایک ذاتی مکالمہ ہونا چاہیئے کیونکہ مجھے نہیں معلوم تھا لاریب میرے "کھڑوس" کو اتنا سیریسلی لیں گیارے جب آپ کے دوست وغیرہ آپ کو ایسا نہیں کہتے تو آپ خود کو کیوں کہتی رہتی ہیں؟؟
ہاں تو جب کوئی لگے ہی نہ تو ہم مانیں کیوں؟؟ اور اگر آپ نے ظرافت کے طور پر کہا تو شاید ہمیں ہی سمجھنے میں غلطی لگی۔اب اس کی وضاحت کے لیے ایک ذاتی مکالمہ ہونا چاہیئے کیونکہ مجھے نہیں معلوم تھا لاریب میرے "کھڑوس" کو اتنا سیریسلی لیں گی
شکر ہے، لیکن برا مانے بغیرچلیئے ہم بھی اسے یوں ہی لیتے ہیں
ہم مان لیتے ہیں
سمجھ نہیں آ رہی کہ متفق کی ریٹنگ دیں یا پُر مزاح!! لیکن آپ کے مراسلے نے بہت لطف دیا۔توبہ ہے، اتنی سنجیدگی۔ اپنا تو دم گھٹتا ہے۔
اس دم گھٹنے کا حل مزاح کے زمرے میں خوب ہے وہاں جا کر گہرے گہرے سانس لیجئےتوبہ ہے، اتنی سنجیدگی۔ اپنا تو دم گھٹتا ہے۔