کچھ اراکین کے لئیے اس بار لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈز ہیں۔۔۔ محفل کی دسویں سالگرہ کو یادگار بنانے کی ایک اور کوشش۔۔۔ چونکہ یہ ایک سرپرائز ہے سب کے لئیے سو ڈسکلوز نہیں کیا جا سکتاالف عین،یعقوب آسی۔۔۔۔۔۔۔اساتذہ ہیں۔۔۔۔۔۔خیال ہے کہ انہیں مقابلے میں نہیں رکھنا چاہیے۔
نبیل، ابن سعید،وارث۔۔۔۔۔۔منتظمین ہیں ۔۔۔۔۔انہیں بھی مقابلے میں نہیں رکھنا چاہیے۔
کامرانیٔ حیات ایوارڈLife time achievement
کے لئیے کوئی اردو نام تجویز کریں پلیز
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک!ویسے ایوارڈ کے حوالے سے ایک مشورہ یہ ہے کہ اس دفعہ اسے سالانہ بنیاد پر نہیں بلکہ دس سال کی کارکردگی کے تحت دیا جائے اور ضروری نہیں کہ درجن بھر ایوارڈ ہوں، گنتی کے دو چار ایوارڈ ہوں تو بھی ٹھیک ہے۔ ویسے یہ فقط ایک مشورہ ہے۔
محفل کسے بھولتی ہے بھلا؟ لوگ اپنی ترجیحات یا دیگر اسباب کے چلتے آتے جاتے رہتے ہیں، لیکن ان کے نقوش محفل کی راہداریوں اور دیواروں پر دائمی طور پر ثبت ہو کر رہ جاتے ہیں۔ وقت کی گرد ان کو دھندلا ضرور کر دیتی ہے کہ یہی عین فطرت ہے، پر وہ نقوش کبھی مٹتے نہیں، بس وہ گرد جھاڑنے کی دیر ہوتی ہے۔ دسویں سالگرہ کی مناسبت سے یہ بات اور بھی موزوں ہے کہ سبھی حاضر و غائب محفلین کو یاد کیا جائے اور ان کی خدمات کو سراہا جائے۔کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک!
یہاں تو سال دو سال میں ہی محفل کے اکثربڑے جید ارکان، جن کے پُر مغز مراسلات سے محفل میں رونق رہا کرتی تھی، غائب ہو چکے ہیں۔ اتنے سال کون کسے یاد رکھے گا، صاحب!
متفق!محفل کسے بھولتی ہے بھلا؟ لوگ اپنی ترجیحات یا دیگر اسباب کے چلتے آتے جاتے رہتے ہیں، لیکن ان کے نقوش محفل کی راہداریوں اور دیواروں پر دائمی طور پر ثبت ہو کر رہ جاتے ہیں۔ وقت کی گرد ان کو دھندلا ضرور کر دیتی ہے کہ یہی عین فطرت ہے، پر وہ نقوش کبھی مٹتے نہیں، بس وہ گرد جھاڑنے کی دیر ہوتی ہے۔ دسویں سالگرہ کی مناسبت سے یہ بات اور بھی موزوں ہے کہ سبھی حاضر و غائب محفلین کو یاد کیا جائے اور ان کی خدمات کو سراہا جائے۔
محترم جناب بھیا جی! فقط مشورہ اچھا لگا، اب ذرا نامزدگیاں بھی کریں نا دس سال کی بنیاد پر ایسے تھوڑی جانے دیں گےویسے ایوارڈ کے حوالے سے ایک مشورہ یہ ہے کہ اس دفعہ اسے سالانہ بنیاد پر نہیں بلکہ دس سال کی کارکردگی کے تحت دیا جائے اور ضروری نہیں کہ درجن بھر ایوارڈ ہوں، گنتی کے دو چار ایوارڈ ہوں تو بھی ٹھیک ہے۔ ویسے یہ فقط ایک مشورہ ہے۔
بھیا آپ کی بات بالکل درست ہے، میں چاہوں گی اور چاہتی تھی کہ اسی کے تحت چلا جائے، مگر آپ بھی دیکھ رہے ہیں کہ ووٹ دینے والے کتنے اراکین فعال ہیں یہاں۔ کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد مجھے علم ہوا کہ کچھ اراکین جو کہ اب فعال نہیں ہیں محفل کے لئیے انہوں کتنا زیادہ کام کیا۔ مجھ جیسے تو بہت کم لوگ ہیں۔ ایسے میں ووٹ ڈالے گاکون؟ مجھے ڈر ہے کہ ایسے میں ان پیارے ناموں کے ساتھ کوئی زیادتی نہ ہو جائے۔محفل کسے بھولتی ہے بھلا؟ لوگ اپنی ترجیحات یا دیگر اسباب کے چلتے آتے جاتے رہتے ہیں، لیکن ان کے نقوش محفل کی راہداریوں اور دیواروں پر دائمی طور پر ثبت ہو کر رہ جاتے ہیں۔ وقت کی گرد ان کو دھندلا ضرور کر دیتی ہے کہ یہی عین فطرت ہے، پر وہ نقوش کبھی مٹتے نہیں، بس وہ گرد جھاڑنے کی دیر ہوتی ہے۔ دسویں سالگرہ کی مناسبت سے یہ بات اور بھی موزوں ہے کہ سبھی حاضر و غائب محفلین کو یاد کیا جائے اور ان کی خدمات کو سراہا جائے۔
بہت شکریہ
اگر ووٹ دینے والوں کا مسئلہ ہے تو اس کا ایک حل یہ ہے کہ ایوارڈ ووٹنگ کے ذریعہ نہ دے کر ایک ایوارڈ ٹیم بنا لیں اور مشاورت سے فیصلہ کر لیں۔ اگر بہت زیادہ ایوارڈ نہ ہوں تو ایسا کرنا کوئی مشکل نہیں کہ دورانیہ دس برسوں پر محیط ہو تو اکثر معاملات میں کوئی مقابلہ ہی نہیں ہوتا۔بھیا آپ کی بات بالکل درست ہے، میں چاہوں گی اور چاہتی تھی کہ اسی کے تحت چلا جائے، مگر آپ بھی دیکھ رہے ہیں کہ ووٹ دینے والے کتنے اراکین فعال ہیں یہاں۔ کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد مجھے علم ہوا کہ کچھ اراکین جو کہ اب فعال نہیں ہیں محفل کے لئیے انہوں کتنا زیادہ کام کیا۔ مجھ جیسے تو بہت کم لوگ ہیں۔ ایسے میں ووٹ ڈالے گا؟ مجھے ڈر ہے کہ ایسے میں ان پیارے ناموں کے ساتھ کوئی زیادتی نہ ہو جائے۔
جیون جوگ ایوارڈLife time achievement
کے لئیے کوئی اردو نام تجویز کریں پلیز
فاروق احمد بھٹی عبدالقیوم چوہدریپسندیدہ رکن (مذکر) (فعال)
کیوں نہ ایسا کیا جائے کہ کچھ کیٹگریز پر ایوارڈ ووٹنگ کے ذریعے ہی دیے جائیں، جو کہ سالانہ بنیاد پر پہلے بھی دیے جاتے ہیں۔ کچھ کیٹگریز دس سالہ بنیاد پر سامنے لائی جائیں اور ان کے لئیے ایوارڈ ٹیم سلیکشن کرے؟اگر ووٹ دینے والوں کا مسئلہ ہے تو اس کا ایک حل یہ ہے کہ ایوارڈ ووٹنگ کے ذریعہ نہ دے کر ایک ایوارڈ ٹیم بنا لیں اور مشاورت سے فیصلہ کر لیں۔ اگر بہت زیادہ ایوارڈ نہ ہوں تو ایسا کرنا کوئی مشکل نہیں کہ دورانیہ دس برسوں پر محیط ہو تو اکثر معاملات میں کوئی مقابلہ ہی نہیں ہوتا۔
یہ اردو ہی ہے نا؟ مجے لگا تھوڑا پنجابی ٹچ کے ساتھ ہےجیون جوگ ایوارڈ
کوئی حرج نہیں! اگر ایسا کر لیا جائے تو اس سے بہتر کیا ہوگا۔کیوں نہ ایسا کیا جائے کہ کچھ کیٹگریز پر ایوارڈ ووٹنگ کے ذریعے ہی دیے جائیں، جو کہ سالانہ بنیاد پر پہلے بھی دیے جاتے ہیں۔ کچھ کیٹگریز دس سالہ بنیاد پر سامنے لائی جائیں اور ان کے لئیے ایوارڈ ٹیم سلیکشن کرے؟
ہندی ٹچ کے ساتھ ہے ۔یہ اردو ہی ہے نا؟ مجے لگا تھوڑا پنجابی ٹچ کے ساتھ ہے