محفل دا پِنڈ

عاطف بٹ

محفلین
ہاہاہا
غرور کرنے کے لیے کچھ ہونا بھی تو چاہیے نا :p
اففف :ROFLMAO: مجھے تھوڑا بھی نہیں چاہیے ۔آپ کو ہی پورا کے پورا مبارک ہو
ذمہ داری کا بھی سوچوں گی پہلے آپ آئیں تو سہی اب پھر غائب ہیں نا :eek:
میرے غرور کرنے کے لئے یہی کافی ہے کہ میں جناب کے دوستوں میں شمار ہوتا ہوں!
شکرن شکرن۔ اب جلدی سے بندوبست بھی کریں ناں! :p
آپ ذمہ داری لینے کا فیصلہ کریں میں چوبیس گھنٹے رہیں نہ رہنے لگوں تو پھر کہیے گا! ;)
 
اسد عباسی

محفلین
لو جی میں بھی آ گیا اب پنڈ میں آنے جانے کا شکوہ کرنے والے خصوصاّ چوہدری عاطف بٹ صاحب اگر پنڈ میں ہی کوئی فیکٹری شیکٹری لگوا دیں تو ھمیں کمانے کے لئے باہر نہ جانا پڑے۔
عرض کیا ھے۔
میں اور پنڈ سے ترک تعلق کی جستجو
دیوانہ کر دیا ھے غم روزگار نے :idontknow2:
 
آپ سے تو گلے ہی بہت ہیں عباسی بھائی! کہاں غائب ہیں آپ؟ پنڈ میں آج کئی روز کے بعد آئے ہیں آپ، ًخیریت؟
 
او چوری صاحب میں پیری پینا واں جے توسی رس گئے تے ساڈا کی بنے گا میں ذرا مصروف ھو گيا ساں ھن آ گیا واں تے منجھی ڈا لئی اے چونک دے وچ کار ہن ھر آن جان والے تے والی تے پوری اکھ رکھاں گا تے ہر خبر پہنچاواں گا اپڑیں چوہدری صاحب نوں۔
بس رسیا نہ کرو ساڈے نال کیونکہ سانوں محفل وچ لگا‎ؤ ھی تواڈے نال اے جے تسی نئی تے اسی وی کوئی نئی آوڑاں ایتھے گل صاف اے چوری صاب و o_O
 
قیصرانی

لائبریرین
56798d1240843129t-%DA%AF%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-green2.jpg
اتنا صاف ستھرا مکان۔ لگتا ہے ابھی ابھی فوٹو شاپ ہوا ہے :)
 
عاطف بٹ

محفلین
او چوری صاحب میں پیری پینا واں جے توسی رس گئے تے ساڈا کی بنے گا میں ذرا مصروف ھو گيا ساں ھن آ گیا واں تے منجھی ڈا لئی اے چونک دے وچ کار ہن ھر آن جان والے تے والی تے پوری اکھ رکھاں گا تے ہر خبر پہنچاواں گا اپڑیں چوہدری صاحب نوں۔
بس رسیا نہ کرو ساڈے نال کیونکہ سانوں محفل وچ لگا‎ؤ ھی تواڈے نال اے جے تسی نئی تے اسی وی کوئی نئی آوڑاں ایتھے گل صاف اے چوری صاب و o_O
چلو بس ہن نظر رکھو لوکاں تے۔ جیہڑا وی کوئی غیر بندہ نظر آوے پنڈ وچ مینوں اوہدے بارے ضرور دسنا۔
تے ہن پنڈوں باہر جان تو پہلاں دس کے جانا!
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جی اس لیئے کہ گاؤں میں تو کھانا وغیرہ بھی کافی اونچائی پر رکھا جاتا ہے
جیسے جب میں پہلی بار گئی تھی تو صحن میں بھاگتی چلی جا رہی تھی
اور کھانے کی ایک کٹوری کو ایک بڑی سی کٹوری میں رکھ کر اسے صحن میں لگی ٹوکری میں رکھا گیا تھا جو کہ تار سے لٹکی ہوئی تھی ۔۔جیسے کپڑے سکھانے کا تار ہوتا ہے۔۔۔
اب مجھے کیا خبر تھی کہ کھانا ایسے بھی رکھا جاسکتا ہے
میری بہت زور سے ٹکر ہوئی اور وہ سالن پورا میرے اوپر گر گیا تھا :heehee:
 
جو دیکھنے کا منظر ہوا، اس کی تصویر گم ہے :biggrin:
 
قیصرانی

لائبریرین
جی جی وہی
چھینکا کہتے ہیں اسے؟

جی بالکل۔ اسے چھینکا ہی کہتے ہیں :)

جی اس لیئے کہ گاؤں میں تو کھانا وغیرہ بھی کافی اونچائی پر رکھا جاتا ہے
جیسے جب میں پہلی بار گئی تھی تو صحن میں بھاگتی چلی جا رہی تھی
اور کھانے کی ایک کٹوری کو ایک بڑی سی کٹوری میں رکھ کر اسے صحن میں لگی ٹوکری میں رکھا گیا تھا جو کہ تار سے لٹکی ہوئی تھی ۔۔جیسے کپڑے سکھانے کا تار ہوتا ہے۔۔۔
اب مجھے کیا خبر تھی کہ کھانا ایسے بھی رکھا جاسکتا ہے
میری بہت زور سے ٹکر ہوئی اور وہ سالن پورا میرے اوپر گر گیا تھا :heehee:

بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

سے یہ ہرگز مراد نہیں ہے کہ

"بلی کے بھاگنے" سے چھینکا ٹوٹا

بلکہ اسے یوں سمجھا جائے کہ

بلی کی قسمت کہ چھینکا ٹوٹا
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن بلی کے بھاگوں تو وہ چھینکا ٹوٹتا ہے جس میں دودھ کی ہانڈی رکھی ہوتی ہے۔

اس میں تو سالن تھا۔
 
Top