محفل دا پِنڈ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی اس لیئے کہ گاؤں میں تو کھانا وغیرہ بھی کافی اونچائی پر رکھا جاتا ہے
جیسے جب میں پہلی بار گئی تھی تو صحن میں بھاگتی چلی جا رہی تھی
اور کھانے کی ایک کٹوری کو ایک بڑی سی کٹوری میں رکھ کر اسے صحن میں لگی ٹوکری میں رکھا گیا تھا جو کہ تار سے لٹکی ہوئی تھی ۔۔جیسے کپڑے سکھانے کا تار ہوتا ہے۔۔۔
اب مجھے کیا خبر تھی کہ کھانا ایسے بھی رکھا جاسکتا ہے
میری بہت زور سے ٹکر ہوئی اور وہ سالن پورا میرے اوپر گر گیا تھا :heehee:

:happy::happy:
:happy:

اس کے بعد راوی کیا کہتا ہے :happy:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے یہ بات بالکل اچھی لگی تھی کہ یہ کونسی جگہ ہے سالن رکھنے کی
ایک تو سالن میرے اوپر گرا اوپر سے مجھے ٹوکری بھی لگی اور ڈانٹ الگ:thinking2:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے یہ بات بالکل اچھی لگی تھی کہ یہ کونسی جگہ ہے سالن رکھنے کی

یہ بات اچھی لگی تھی کہ اچھی نہیں لگی تھی۔

اصل میں گاؤں میں یہ اس لیے رکھتے تھے کہ پہلے گھروں میں فرج تو ہوتے نہیں تھے۔ اس لیے باہر ہوا میں لٹکا دیتے تھے، دوسرا یہ کہ اس طرح لٹکائی ہوئی چیز پر چیونٹیاں نہیں چڑھ سکتیں اور بلیوں سے تو ظاہر ہے بچت ہو جاتی ہے۔
 
Top