عائشہ عزیز
لائبریرین
کس نے ڈانٹا اپیا؟مجھے یہ بات بالکل اچھی لگی تھی کہ یہ کونسی جگہ ہے سالن رکھنے کی
ایک تو سالن میرے اوپر گرا اوپر سے مجھے ٹوکری بھی لگی اور ڈانٹ الگ
کس نے ڈانٹا اپیا؟مجھے یہ بات بالکل اچھی لگی تھی کہ یہ کونسی جگہ ہے سالن رکھنے کی
ایک تو سالن میرے اوپر گرا اوپر سے مجھے ٹوکری بھی لگی اور ڈانٹ الگ
امی نے ڈانٹا تھا ناکس نے ڈانٹا اپیا؟
مجھے یہ بات بالکل اچھی لگی تھی کہ یہ کونسی جگہ ہے سالن رکھنے کی
ایک تو سالن میرے اوپر گرا اوپر سے مجھے ٹوکری بھی لگی اور ڈانٹ الگ
او اوامی نے ڈانٹا تھا نا
جی ساتھ میں مجھے امی نے یہ بھی کہالیکن ایک بات اور بھی ہوئی ناں اس طرح آپ کے علم میں اضافہ ہوا
او او
چلیں کوئی بات نہیں
ہی ہی ہی
جی ساتھ میں مجھے امی نے یہ بھی کہا
عینی نچلی کیوں نہیں بیٹھتیں
وہ یاد کرے نہ کرے مجھے بہت یاد آتا ہے کہ مین پیچھے دیکھ کر بھاگ رہی تھی
وہ چھینکا بھی آپ کو یاد کرتا ہو گا اب تک
وہ یاد کرے نہ کرے مجھے بہت یاد آتا ہے کہ مین پیچھے دیکھ کر بھاگ رہی تھی
اور میری دوست ارے ارے کرتی رہ گئیں
اور میں سوچتی رہ گئی یہ ہوا کیا
عاطف بٹ صاحب تواڈے حکم دے مطابق پنڈ دے چونک اچ بیٹھا بیٹھا سک گیا واں۔تسی کیا سی پر آن جان آلے تے نظر رکھنی اے۔چلو بس ہن نظر رکھو لوکاں تے۔ جیہڑا وی کوئی غیر بندہ نظر آوے پنڈ وچ مینوں اوہدے بارے ضرور دسنا۔
تے ہن پنڈوں باہر جان تو پہلاں دس کے جانا!
چائے کا شکریہ جناب پر بسکٹ دو ہی ہیں جھوٹا پیکٹ ہی لے آتے۔اور لوگوں پر نظر رکھنی کیا چھوڑ دوں یہاں لوگ ہی نہیں ہیں۔چاء تو میں آپ کو پلا دیتا ہوں۔ بس اب دوسروں پر نظر رکھنا چھوڑ دیں۔