اسد عباسی
محفلین
جی بڑھ تو لئے پر اس میں تو لڑائی والی کوئی بات نظر نہیں آئی۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!آپ نے اوپر دیئے گئے ربط کے مراسلے پڑھ لیے تھے۔
جی بڑھ تو لئے پر اس میں تو لڑائی والی کوئی بات نظر نہیں آئی۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!آپ نے اوپر دیئے گئے ربط کے مراسلے پڑھ لیے تھے۔
ارے بھائی آپ نے دیکھا نہیں حاجی خدا بخش کے چھوٹے بیٹے نے کیا کیا تھا۔
کوئی بات نہیں۔ پبلک فورمز میں ایسا ہو ہی جاتا ہے۔السلام علیکم
میں آپ کے پنڈ میں نووارد ہوں۔۔
یہاں سب کچھ بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔ لیکن۔۔۔ ۔
آج ایک دو دھاگوں میں ممبران کے ایک دوسرے سے طرزِ تخاطب نے دل برا کر دیا۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں آپ کے پنڈ میں نووارد ہوں۔۔
یہاں سب کچھ بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔ لیکن۔۔۔ ۔
آج ایک دو دھاگوں میں ممبران کے ایک دوسرے سے طرزِ تخاطب نے دل برا کر دیا۔۔
کوئی بات نہیں۔ پبلک فورمز میں ایسا ہو ہی جاتا ہے۔
لیکن اب وہاں ایسا کوئی مراسلہ نہیں ہے۔
وعلیکم السلام
کوئی بات نہیں بھیا جہاں بہت سے لوگ ہوں اور سب کی رائے مختلف ہو تو ایسا ہو جاتا ہے۔۔۔
پنڈ میں آپ کو خوش آمدید!
اچھا ،،،میں نے تو نہیں دیکھا کچھ بھیشکریہ بہنا جی
درست فرمایا۔۔ بد مزہ اس لئے ہوا کہ کوئی لحاط رکھے بغیر ایک دوسرے پر اپنی آراء تھوپی جا رہی تھی۔۔ اور بڑی بدتمیزی سے۔
مجھے ویفر بسکٹ چائیںمیں پنڈ وچ اک دوکان (ھٹی) شروع کرن لگا واں جتھے کسے وی شے دے پیسے نیں ہون گے شے نال شے واٹانی ہوگے
مثال دے طورتے جے کسے نوں چاء دی پتی چاہی دی اے تے او گُڑ دے کے پتی لے جائے
(اشیاء ضرورت کے تبادلے کی بنیاد پر کاروبار)