محفل دا پِنڈ

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ویفر بسکٹ، تے چلو کڈو فیر گُڑ

3476694-pink-wafer-biscuits.jpg
 
اسد عباسی

محفلین
السلام علیکم
میں آپ کے پنڈ میں نووارد ہوں۔۔
یہاں سب کچھ بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔ لیکن۔۔۔ ۔
آج ایک دو دھاگوں میں ممبران کے ایک دوسرے سے طرزِ تخاطب نے دل برا کر دیا۔۔
ُ@شییزان بھائی ہم آپ کو پنڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں پتہ نہیں کہ آپ یہاں بسنے آئے ہیں یا یوں ہی چکر لگانے۔:|
اگر بسنے آئے ہیں تو پلاٹ کے لئے آپ کو چوہدری صاحب کا انتظار کرنا پڑے گا کہ وہ آج کل "کہی اور" مصروف ہیں۔;)
باقی رہی بات بعض دھاگوں میں ظرز تخاطب کی بات تو بھائی دل برا نہ کریں یہاں سب بھائی بہنیں ہی ہیں اور اگر کسی بات میں اختلاف ہوتا ہے تو دل میں نہیں رکھتے بول دیتے ہیں۔:angry2:
اور یوں بھی چند لوگوں بلکہ ایک دو لوگوں کے علاوہ کوئی بھی احتلاف برائے اختلاف نہیں بلکہ اختلاف برائے اصلاح کرتے ہیں۔:chatterbox:
 
شیزان

ویلکم کا شکریہ اسد بھائی
آپ بسا لیں گے تو ہو سکتا ہے کہ ہمارے پاؤں کا چکر بھی ختم ہو جائے۔۔:)
شہروں سے گھبرا کے ہی تو اس پنڈ میں آئے ہیں۔
جی ہاں میں دیکھ چکا ہوں کہ کس طرح اختلاف برائے اصلاح ہو رہا تھا;) ۔۔ مینشن ناٹ
 
محترم ہماری کیا جرت کہ ہم اپ کو پلاٹ کا وعدہ کریں یہ کام چوہدری صاحب ہی کر سکتے ہیں۔
البتہ ہم سفارش ضرور کر دیں گے۔
باقی رہی اختلاف والی بات تو اس پر اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:silent3: رہنے ہی دیں۔ورنہ پنڈ کا چنگا بہلا ماحول خراب ہو جائے گا۔
 
اسد عباسی

محفلین
لو جی بس گیا یہ پنڈ،جن کی فرمائش پر پنڈ بسایا گیا تھا وہ چار دن بعد آئے اور چار الفاظ لکھ کر رفو چکر ہو گئے۔:hypnotized:
اور چوہدری صاحب بھی کبھی کبھی دوڑتے بھاگتے آتے ہیں اور "زبردست،مفید،پسند،وغیرہ وغیرہ کے بٹن جلدی جلدی کلک کر کے غائب ہو جاتے ہیں۔:yell:
 
اسد عباسی

محفلین
یہ دن کا کھانا ہے ناشتے میں چٹنی نہیں بنائی جاتی۔جب صبح سے کام میں مصروف تھکا ہارا بندہ گھر واپس آتا ہے اور کچھ دیر سستانے کے بعد اس کو پھر سے کام شروع کرنا ہوتا ہے تو گھر والے اس خوبصورت انداز سے اس کی خاطر کرتے ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
لو جی بس گیا یہ پنڈ،جن کی فرمائش پر پنڈ بسایا گیا تھا وہ چار دن بعد آئے اور چار الفاظ لکھ کر رفو چکر ہو گئے۔:hypnotized:
اور چوہدری صاحب بھی کبھی کبھی دوڑتے بھاگتے آتے ہیں اور "زبردست،مفید،پسند،وغیرہ وغیرہ کے بٹن جلدی جلدی کلک کر کے غائب ہو جاتے ہیں۔:yell:
ہاہاہا
رفوچکر کہاں ہوئی بس کہنے کو کچھ تھا ہی نہیں نا :ROFLMAO:
اففف بھائی اب چوہدری صاحب ٹہرے مصروف آدمی یہ بھی انکی مہربانی ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں :p
 
عاطف بٹ

محفلین
ُ@شییزان بھائی ہم آپ کو پنڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں پتہ نہیں کہ آپ یہاں بسنے آئے ہیں یا یوں ہی چکر لگانے۔:|
اگر بسنے آئے ہیں تو پلاٹ کے لئے آپ کو چوہدری صاحب کا انتظار کرنا پڑے گا کہ وہ آج کل "کہی اور" مصروف ہیں۔;)
باقی رہی بات بعض دھاگوں میں ظرز تخاطب کی بات تو بھائی دل برا نہ کریں یہاں سب بھائی بہنیں ہی ہیں اور اگر کسی بات میں اختلاف ہوتا ہے تو دل میں نہیں رکھتے بول دیتے ہیں۔:angry2:
اور یوں بھی چند لوگوں بلکہ ایک دو لوگوں کے علاوہ کوئی بھی احتلاف برائے اختلاف نہیں بلکہ اختلاف برائے اصلاح کرتے ہیں۔:chatterbox:
محترم ہماری کیا جرت کہ ہم اپ کو پلاٹ کا وعدہ کریں یہ کام چوہدری صاحب ہی کر سکتے ہیں۔
البتہ ہم سفارش ضرور کر دیں گے۔
باقی رہی اختلاف والی بات تو اس پر اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :silent3: رہنے ہی دیں۔ورنہ پنڈ کا چنگا بہلا ماحول خراب ہو جائے گا۔
لو جی بس گیا یہ پنڈ،جن کی فرمائش پر پنڈ بسایا گیا تھا وہ چار دن بعد آئے اور چار الفاظ لکھ کر رفو چکر ہو گئے۔:hypnotized:
اور چوہدری صاحب بھی کبھی کبھی دوڑتے بھاگتے آتے ہیں اور "زبردست،مفید،پسند،وغیرہ وغیرہ کے بٹن جلدی جلدی کلک کر کے غائب ہو جاتے ہیں۔:yell:
عباسی بھائی، آپ کا گلہ بالکل بجا ہے اور میں واقعی پچھلے کئی عرصے سے پنڈ کو باقاعدگی وقت نہیں دے پایا مگر اب آگیا ہوں اور انشاءاللہ اب پوری طرح پنڈ پر توجہ دوں گا!
آپ کی محبت کا بےحد شکریہ :)
 
Top