زیک
مسافر
میرا بھی موڈ ہے ایک جارحانہ اکاؤنٹ بنانے کامیرے علاوہ۔ میرا تو ایک ہی ہے۔ سوچ رہا ہوں ایک نئی آئی ڈی بنا لوں۔
میرا بھی موڈ ہے ایک جارحانہ اکاؤنٹ بنانے کامیرے علاوہ۔ میرا تو ایک ہی ہے۔ سوچ رہا ہوں ایک نئی آئی ڈی بنا لوں۔
موڈ "جارحانہ" تو یہاں بھی چپکا نظر آرہا ہے۔ اب کیا اکاؤنٹ کا نام بھی جارحانہ ہوگا۔ ویسے میں سوچ رہا ہوں "بس کرو بلونگڑو" کے نام سے اکاؤنٹ بنا لوں۔ یہ بڑا وسیع المعانی نام ہوگا۔میرا بھی موڈ ہے ایک جارحانہ اکاؤنٹ بنانے کا
ایک چمٹی لے کر کوئی سے دو حرف تہجی اٹھائیں اور نئی آئی ڈی بنالیں۔ مثلا سین شین، زا کاف، جیم حا وغیرہمیرا بھی موڈ ہے ایک جارحانہ اکاؤنٹ بنانے کا
مجھے ابھی تک آ کر جانے کی نوبت نہیں آئی، کہ آئی ڈی بھولے۔ اس لیے ایک ہی سے گزارا کیا ہے۔میرے علاوہ۔ میرا تو ایک ہی ہے۔ سوچ رہا ہوں ایک نئی آئی ڈی بنا لوں۔
جبکہ میرا خیال ہے کہ جو لوگ دو آئی ڈیز بناتے ہیں ان کو معطلی و نان معطلی کا اتنا مسئلہ نہیں ہوتا۔ یہ شاید عادت ہوتی۔ جیسے میرا فیس بک بھی بس ایک ہی اکاؤنٹ ہے۔مجھے ابھی تک آ کر جانے کی نوبت نہیں آئی، کہ آئی ڈی بھولے۔ اس لیے ایک ہی سے گزارا کیا ہے۔
اورکٹ میں نے کبھی استعمال نہیں کیا۔ اس پر اکاؤنٹ بہرحال تھا۔ جی میل ایک ایسی جگہ ہے جہاں میرے دو اکاؤنٹ ہیں۔اورکٹ شاید واحد ویب سائٹ تھی، جہاں دو اکاؤنٹ بنائے، ایک دو فورمز پر ماڈریشن کے لیے۔ ورنہ ایک ہی اکاؤنٹ ہے۔
اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنے کی انتہا کر دی آپ نے۔۔۔ پر میں آپ کو معصوم پھر بھی نہیں ماننا۔حتیٰ کہ سِم بھی ایک ہی ہے۔
نئی آئیڈی کیسے بناتے ہیں؟میرے علاوہ۔ میرا تو ایک ہی ہے۔ سوچ رہا ہوں ایک نئی آئی ڈی بنا لوں۔
جو ابھی ہے وہ بھی کچھ کم جارحانہ نہیں ہے۔ ہر وقت ناراض اور غصے میںمیرا بھی موڈ ہے ایک جارحانہ اکاؤنٹ بنانے کا
پرانی آئی ڈی سے اجازت لینی پڑتی ہے۔نئی آئیڈی کیسے بناتے ہیں؟
اور آپ سب شاید 'ون اردو' سے یہاں تشریف لائے تھے، میری طرح۔
یہ تو واقعی دلچسپ و عجیب ہو گیا۔اور آپ سب شاید 'ون اردو' سے یہاں تشریف لائے تھے، میری طرح۔
محمد وارث بھائی آخری محبت کے قائل نہیں ہیں، "پہلی" کہنا ٹھیک ہوگا۔یہ تو واقعی دلچسپ و عجیب ہو گیا۔
میرا خیال تھا کہ محفل آپ کی پہلی اور آخری محبت ہے۔
یہ تو واقعی دلچسپ و عجیب ہو گیا۔
میرا خیال تھا کہ محفل آپ کی پہلی اور آخری محبت ہے۔
تب اردو محفل کا علم ہی نہیں تھا، اور سب سے پہلے جس کا علم ہوا اسی پر آنکھیں بند کر کے عاشق ہو گیا۔ جب آنکھ کھلی تو حقیقت کا علم ہوا، لیکن قسم لے لیں کہ تب سے اردو محفل کے باہر کبھی کسی اور کو دیکھا بھی ہو (ایسی قسمیں میں اپنی بیوی کے سامنے بھی کھاتا ہوں اور وہ بھی نہیں مانتی، سو آپ بھی نہ مانیں)۔محمد وارث بھائی آخری محبت کے قائل نہیں ہیں، "پہلی" کہنا ٹھیک ہوگا۔
میرے بھی اب ہونے والے ہیں۔میں شاید واحد رکن ہوں جس کی پرمزاح کی ریٹنگ دس ہزار سے زیادہ ہے۔
شمشاد کی بھی دس ہزار سے زائد ہیں۔ اور آج شاید میری بھی ہو گئی ہیں۔میرے بھی اب ہونے والے ہیں۔
بھابھی کو ثبوت دکھائیں اپنی زندہ دلی کا۔شمشاد کی بھی دس ہزار سے زائد ہیں۔ اور آج شاید میری بھی ہو گئی ہیں۔
آفتاب آمد تیمم برخاست۔ اس کو ثبوت کی کیا ضرورت ہے، اس کے قبضے میں تو پورا 'مدعا' ہے!بھابھی کو ثبوت دکھائیں اپنی زندہ دلی کا۔