لطیفوں کا دھاگہ ہے کیابہت عرصے بعد محفل میں ایک دھاگہ پڑھا اور دل خوش ہوا۔
بقول عزیز امینایک فہیم تھا جو کبھی لمبے بال کٹوا کر محفل پر تصاویر اپ لوڈ کرتا تھا۔
اب تو محفل سے ہی پہلےجیسی دلچسپی ختم ہوچلی ہے میرے دوستکیا محفل کی دلچسپ و عجیب باتیں ختم ہو گئی ہیں؟؟
یہ تو غلط بات ہے بھائی!!اب تو محفل سے ہی پہلےجیسی دلچسپی ختم ہوچلی ہے میرے دوست
وہ کیوں بھلایہ تو غلط بات ہے بھائی!!
پر مجھے تو یاد ہےاتنا عمدہ اور مزے دار تھریڈ
مگر مجھے اپنا کوئی دلچسپ اور عجیب کچھ بھی یاد نہیں
ابھی ایک جگہ آپ کو بہن لکھا ہوا پڑھا۔چلیں کچھ دلچسپ و عجیب ہم بھی شریک کرتے ہیں۔
ہم وہ پہلے محفلین ہی ہوں گے جن کا تعارفی دھاگہ اس قدر طوالت کا شکار ہو گیا کہ کچھ لوگ بہت مشکوک ہو کے کہنے لگے "یہ دھاگہ کچھ زیادہ ہی لمبا نہیں ہو گیا۔ "
حالانکہ یقیناً ہمارے تعارفی دھاگے سے بھی زیادہ طوالت والے تعارفی دھاگے رہے ہوں گے۔
ارے آپ تو ہم سے پہلے سے محفل میں موجود ہیں۔ کچھ نہ کچھ دلچسپ و عجیب تو شریک کرنا بنتا ہے۔اتنا عمدہ اور مزے دار تھریڈ
مگر مجھے اپنا کوئی دلچسپ اور عجیب کچھ بھی یاد نہیں
جہاں بہت اچھا وقت گزرا ہو، بعد میں اس جگہ کے بارے میں ایسے نہیں کہنا چاہیے۔وہ کیوں بھلا
ایگری بھیااب تو محفل سے ہی پہلےجیسی دلچسپی ختم ہوچلی ہے میرے دوست
یعنی کہ حد ہو گئی۔ آپ کیسے ہمیں بھائی سمجھ رہے تھے؟؟ابھی ایک جگہ آپ کو بہن لکھا ہوا پڑھا۔
جبکہ میں آپ کو ابھی تک بھائی سمجھ کر بات کررہا تھا