نور وجدان
لائبریرین
دوپہر تین چار بجے تک تو پوتا رہا ہے. میں پھر لاگ آؤٹ نہیں ہوئی ...کیا اب بھی یہ ہو رہا ہے؟
دوپہر تین چار بجے تک تو پوتا رہا ہے. میں پھر لاگ آؤٹ نہیں ہوئی ...کیا اب بھی یہ ہو رہا ہے؟
نہیں۔کیا اب بھی یہ ہو رہا ہے؟
آمین!تکنیکی معاونین کا بہت بہت شکریہ!!!!!!
اللہ کریم آپ کو ان مساعی کیلئے اجرِ خیر عطا فرمائے ، آپ لوگوں کے وقت ، توانائی اور علم و ہنر میں برکت دے ۔ آمین !
اللہ کرے کہ سب مسئلہ جلدی سے ختم ہو جائے اور محفل میں پہلے جیسی روانی آ جائے۔ آمینہیکرز کو روکنے کے لئے کچھ مزید سیٹ اپ کیا ہے۔ اگر کوئی محفلین بلاک ہو جائے تو پلیز رابطہ کرے۔
عینک لگا کر دیکھیں ویسے چشمے کا کیا نمبر ہے؟؟؟اللہ کرے کہ سب مسئلہ جلدی سے ختم ہو جائے اور محفل میں پہلے جیسی روانی آ جائے۔ آمین
اب تو ہمیں "بلاک" پڑھنے میں "ہلاک" جیسا دِکھنے لگا ہے۔۔ نہ جانے کیوںَ
دل کی آنکھوں سے دیکھا ہے بھائی ۔۔۔۔عینک لگا کر دیکھیں ویسے چشمے کا کیا نمبر ہے؟؟؟
آمیناللہ کرے آپ تکنیکی معاونین کی کاوشیں رنگ لائیں اور جلد اس مسئلے سے چھٹکارا ملے
اب تو ہمیں "بلاک" پڑھنے میں "ہلاک" جیسا دِکھنے لگا ہے۔۔ نہ جانے کیوںَ
اب اِس عُمر میں چشمہ کیا کرے گا جناب۔ اب تو انہوں نے کسی سے پڑھوانا ہوتا ہے کہ یہ پڑھ کر سناؤ کیا لکھا ہے۔عینک لگا کر دیکھیں ویسے چشمے کا کیا نمبر ہے؟؟؟
اب اِس عُمر میں چشمہ کیا کرے گا جناب۔ اب تو انہوں نے کسی سے پڑھوانا ہوتا ہے کہ یہ پڑھ کر سناؤ کیا لکھا ہے۔
یہ "پرانی فلمیں" کیا ہوتا ہے۔۔۔ سیدھے سے بول دیجئیے نا کہ آپ کے دور کی فلمیں۔۔۔
شتونگڑے کا کیا مطلب ہے؟لگتا ہے کہ تاوان کا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تبھی تو آج پھر مسئلہ ہوتا رہا۔
ابن سعید بھائی دے دیجئیے نا تین شتونگڑے۔۔ تا کہ محفل کی رونق بحال رہے
شتونگڑے کا کیا مطلب ہے؟
تو یہ ہیں شتونگڑے۔۔۔۔
یہ دعا ہے؟سلامت رہئیے ہمیشہ۔
یہ دعا ہے؟
عجب زبان ہے یہ بھیدعا ہی تو ہے زیک بھائی۔۔۔
انسان کے لئے "ہمیشہ" اس وقت تک ہوتا ہے جب تک اس کی سانسیں چل رہی ہوتی ہیں۔ تو جب تک سانسیں تب تک ہر طرح کی سلامتی ہو۔
ہم نے "دائم" کی بات نہیں کی بھائی۔
زبان عجب نہیں۔۔۔ انداز عجب کہہ سکتے ہیں۔عجب زبان ہے یہ بھی