مقدس
لائبریرین
جو آپ کہیں بھیاگوبھی کا
جو آپ کہیں بھیاگوبھی کا
جو آپ کہیں بھیا
میں ٹماٹر ارے نہیں میرا مطب پھول لے آؤں بھیازز
ہی ہی ہی ہی ہی ہینہ اتنا ظلم بھی نہ کریں
چنبیلی کا پھول لے آءیں۔
ڈرائیں نہیں۔۔۔ ۔! کہیں مشاعرے سے پہلے ہی پنڈال خالی ہو جائے۔
ٹوکری میں اوپر پھول رکھیے گا اور نیچے ٹماٹر
ارے واہ احمد بھیا۔۔ آپ نے تو میری سوچ پڑھ لی۔۔ یہی تو سوچا تھا میں نے ۔۔ ٹماٹر ٹوکری میں ڈال کر اوپر پھول رکھ دوں گی
ٹماٹر میں لے آتی ہوں بھیا، گوشت کسی اور سے منگوا لیتے ہیںمیرا آج مشاعرہ کے دوران ٹماٹر گوشت کھانے کا پروگرام ہے تو آپ وہی لے آئیں
پھولوں کا تکلف مستند شعراء کی دفعہ کر لیجیے گا۔
ٹماٹر میں لے آتی ہوں بھیا، گوشت کسی اور سے منگوا لیتے ہیں
تڑکا تو آپ کی شاعری سے لگانا ہے ناں بھیامیں آدھے گھنٹے تک گوشت لے کر آتا ہوں
تب تک میرا خیال ہے کہ مصالحہ بھون لیا جائے
بھیا یہ تو شاعری پر ڈیپنڈ کرے گا ناں کہ پھول کون سے والے برسائے جائیں۔۔ اگ مجھے ککھ سمجھ نہ آئے تو پھر آپ سوچ لیں کہ کیا ہونا ہے
ہی ہی ہی ہی ہی اور ویسے بھی آئی لو گوبھی گوشتگوبھی کے پھول بھی چلیں گے، خوشبو نہ سہی، پکانے کے کام تو آ ہی جائیں گے۔
ارے واہ احمد بھیا۔۔ آپ نے تو میری سوچ پڑھ لی۔۔ یہی تو سوچا تھا میں نے ۔۔ ٹماٹر ٹوکری میں ڈال کر اوپر پھول رکھ دوں گی
جبھی تو آج کل مشاعروں کا اسٹیج اتنا اونچا بنایا جاتا ہے کہ سامعین کا پھینکا ٹماٹر حاضرین پر جا گرتا ہے ، اور شاعر سامعین کی بے بسی پر مسکرا کر نئی غزل کا آغاز کردیتا ہے۔ ۔۔۔
گوبھی کے پھول کے جملہ حقوق محفوظ ہیں میرے نام۔گوبھی کا
گملے سمیت نہ لے آنا بہنامیں ٹماٹر ارے نہیں میرا مطب پھول لے آؤں بھیازز
وہ تو آپ نے لانے تھے ناں سسگملے سمیت نہ لے آنا بہنا
ہائیں بھیاااااااااااااااااااااااااااااااڈرائیں نہیں۔۔۔ ۔! کہیں مشاعرے سے پہلے ہی پنڈال خالی ہو جائے۔
ٹوکری میں اوپر پھول رکھیے گا اور نیچے ٹماٹر
گملے سمیت نہ لے آنا بہنا