ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

مقدس

لائبریرین
ویسے آپ کی شاعری کا موضوع کیا ہو گا
آئی مین ٹو سئے کہ کسی ایک موضوع کو لے کر غزل لکھی جائے گی یا ینی ون کین رائٹ ود دئیر اون چوائس
 
محمداحمد

مشاعرہ کسی "موضوع اور طرح" کی قید کے بغیر ہوگا۔ یعنی ہر شاعر اپنی مرضی کے مطابق کلام پیش کر سکے گا۔
 
مقدس

لائبریرین
جی بالکل! مزاحیہ شاعری بھی ہو سکتی ہے۔

لگتا ہے آپ نے ذہن بنا لیا ہے۔ :D مجھے تو ابھی سے ہنسی آرہی ہے۔ :heehee:

ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
میں اور شاعری نہ کریں بھیا
مجھے یہاں سے نکال دیں گے نبیل بھیا کہ کیوں محفل کا شاعرانہ ماحول خراب کرتی ہو
 
محمداحمد

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
میں اور شاعری نہ کریں بھیا
مجھے یہاں سے نکال دیں گے نبیل بھیا کہ کیوں محفل کا شاعرانہ ماحول خراب کرتی ہو

ویسے تو مشاعروں میں سب چل جاتا ہے۔ :lol:

لیکن اگر نبیل بھائی کا ڈر زیادہ ہے تو پھر آپ کو وہی کام کرنا پڑے گا جو خرم بھائی نے بتایا ہے۔ :D

آج کل تو مشاعروں واہ واہ کے علاوہ تالیاں بھی بجائی جاتی ہیں ۔

کچھ ایسے :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause::applause:
:applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause:
 
یہ کلر کوٹڈ لائن مجھے زیادہ پسند آئی ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہاں باقاعدہ شاعری کی بات ہو رہی ہے، یعنی با وزن شاعری کی۔ :)
بے تکوں کا مشاعرہ سالگرہ کا الگ آئٹم ہوتا ہے۔ اسے کوئی بھی شروع کر سکتا ہے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
یہاں باقاعدہ شاعری کی بات ہو رہی ہے، یعنی با وزن شاعری کی۔ :)
بے تکوں کا مشاعرہ سالگرہ کا الگ آئٹم ہوتا ہے۔ اسے کوئی بھی شروع کر سکتا ہے۔ :)

جی یہ بھی محفل کی سالگرہ کا خاصہ ہوتا ہے ۔ :thumbsup4: اب اسے کون شروع کرے گا؟

یہاں تو ہم نے صرف پابندِ بحور والوں کو ہی ٹیگ کیا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
پر نبیل بھیا کا جواب آ گیا۔۔ ہمارا کام بس تالیاں بجانے اور پھول برسانے کا ہی ہو گا بھیا :D

نبیل بھائی کورا جواب نہیں دیا بلکہ ایک راہ نکالی ہے۔ :)

اب وہاں آپ جائیں نہ جائیں یہاں کی ذمہ داریاں تو آپ کو تفویض ہو ہی گئی ہیں۔ :D
 
جس دن مشاعرہ اسٹارٹ ہو گا ناں بھیا۔۔ آپ مجھے ٹیگ کر دیجیئے گا :)
میں پھولوں کی ٹوکری کے ساتھ حاضر ہو جاؤں گی۔ :):):)
 
Top