تھینک یو بھیاااااضرور
اگر نئی نہ بھی لکھی تو کوئی پرانی اٹھا کر جڑ دیں گے۔
میں حاضرِ خدمت ہوں
ضرور
اگر نئی نہ بھی لکھی تو کوئی پرانی اٹھا کر جڑ دیں گے۔
مزدور آدمی ہیں بھائی۔۔۔ مزدوری میں لگے ہوئے تھےچلے گی بھائی۔۔۔ ۔!
ہم نے تو آپ کو صبح سے ٹیگ کیا ہوا ہے پر آپ اب آئے ہیں۔ لیکن دیر آید درست آید
کوئی تاریخ بھی طے ہو گی یا نہیں؟
واہ جی واہ کیا بات ہے آج تو فاتح صاحب کا دیدار بھی ہو گیا ہمیں ہمم اب تو کوب رونق لگے گیمزدور آدمی ہیں بھائی۔۔۔ مزدوری میں لگے ہوئے تھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے یہاں تو رونق ہی رونق لگ گئی ہیں انشاءاللہ کل شام کو فائنل کرتے ہیں ار تاریخ بتا کر مشاعرے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہیں کیا حال ہے محمد احمد بھائی
جن احباب کو لگتا ہے کہ ہم شاعر ہیں ان کی اطلاع کے لئے دست بستہ عرض ہے کہ ہم رہے سہے تک بند بھی باقی نہ رہے۔
مشاعرے میں ہونا اور بات ہے اور شعر کہنا اور بات ہے۔ آپ کہیں تو سڑے انڈوں، گھلے ٹماٹروں اور پھولوں کے گلدستوں سمیت کچھ چھوٹی مالیت کے نوٹ بھی لیتے آئیں۔وہ جو ہمیں "جن" احباب میں شمار کر رہے ہیں اُن کی اطلاع کے لئے "دست بستہ" عرض ہے کہ موصوف کا نام "آپ کی شاعری - پابندِ بحور" کے فورم سے اخذ کیا گیا ہے ۔ سو ٹال مٹول سے حتی الامکان گریز کیا جائے۔
سعود بھائی نہ مت کہیے، مشاعرے میں آپ کا ہونا بہت ضروری ہے۔ OK
اب سرقہ اور اصل کی مجھے خبر نہیں کہ وہ کیا ہے۔۔ پر غزل تو لکھنی پڑے گی اب تو بچوں ں ں ںسرقہ ہماری عادت نہیں۔ اور اصلی کی سکت نہیں۔