ایسی زبردستیوں سے اللہ کی امان چاہتے ہیں۔اب سرقہ اور اصل کی مجھے خبر نہیں کہ وہ کیا ہے۔۔ پر غزل تو لکھنی پڑے گی اب تو بچوں ں ں ں
خرم بھائی، احمد بھائی
کہاں تک پہنچا یہ سلسلہ
ماشاءاللہ کافی دوستوں نے حامی بھر لی ہے باقی بھی آتے ہیں ہوں گے۔
جی انشاءاللہ آج میرا خیال ہے اس کو فائنل کر دینا چاہے کیا خیال ہے @محمد احدم بھائی اور محمد بلال اعظم بھائی
جی انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا بس کچھ مشاورت کر لیں کیا خیال ہےمیں آپ سے بالکل متفق ہوں، تاکہ اگے ہفتے اسے شروع کر دیا جائے۔
اور باقی کی تیاری آئندہ کے دنوں میں مکمل ہو جائے۔
جی انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا بس کچھ مشاورت کر لیں کیا خیال ہے
ٹھیک ہے شام کو تفصیل سے بات ہو جائے گیبالکل ٹھیک ہے،
میں تو اب جانے لگا ہوں
ایک بجے لائٹ جانی ہے
تین بجے کے بعد ہی دوبارہ آؤں گا۔
ٹھیک ہے شام کو تفصیل سے بات ہو جائے گی
بلاشبہ ایک اچھی کوشش ہے۔۔۔ ۔چلیے آگے بڑھتے ہیں۔۔۔ ۔تاریخ کیا رکھی جائے۔۔وقت کیا معین ہو۔۔۔ کچھ اس پر بھی بات ہوجائے
بلاشبہ ایک اچھی کوشش ہے۔۔۔ ۔چلیے آگے بڑھتے ہیں۔۔۔ ۔تاریخ کیا رکھی جائے۔۔وقت کیا معین ہو۔۔۔ کچھ اس پر بھی بات ہوجائے
بہت شکریہ فرخ بھائی۔۔۔۔!تاریخ اور وقت طے کیجیے اور مجھے بتا دیجیے۔ شریک ہونے کی بھرپور کوشش ہو گی۔