ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

کیا شاعروں کے لئے کیچپ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ اور اس کیچپ کا مصرف کیا ہوگا؟ :)
یہ صاحب ہمیں رسوا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ لیکن انہیں کیا معلوم کہ اس وقت ٹماٹر کے دام آم برابر ہیں۔۔۔ اس وجہ سے اچھی مقدار میں دستیاب نہیں کہ تمام شعرا حضرات کی خاطر تواضع کی جائے۔۔
 
مقدس

لائبریرین
خرم بھیا اس لڑی کو سالگرہ کے سیکشن میں ہونا چاہیے تھا ناں
کیونکہ سالگرہ کے لیے اس کو ارینج کیا گیا ہے ناں
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
پھر ایسا کرتے ہیں چھ بجے شروع کر دیتے ہیں تاکہ وقت کی بچت ہو

ہاں جی دیکھ لیں جیسے آپ کو بہتر لگے۔
مگر ایک بتا دوں یہ زرداری گورنمنٹ ہے یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
لائٹ 6 بجے بھی جا سکتی ہے۔
بہر حال میں آپ کو فون پہ اطلاع دے دوں گا اگر 6 بجے کوئی مسئلہ ہوا تو ورنہ تو میں آن لائن ہی ہوں گا۔
 
خرم شہزاد خرم

بات تو آپ کی درست ہے یہاں بھی ہر ایک گھنٹے کے بعد بجلی جا رہی ہے اللہ خیر ہی کرے اصل میں آپ نے اور ہم نے شروع میں ہی کلام پیش کرنا ہے نا اس لیے ہمارا موجود ہونا ضروری ہے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بات تو آپ کی درست ہے یہاں بھی ہر ایک گھنٹے کے بعد بجلی جا رہی ہے اللہ خیر ہی کرے اصل میں آپ نے اور ہم نے شروع میں ہی کلام پیش کرنا ہے نا اس لیے ہمارا موجود ہونا ضروری ہے

جی کوشش کرتے ہیں مگر کہیں ایسا نہ ہو ہم مبتدی کچھ سنانے کے لئے منہ کھولں اور ادھر سے حاضریں ٹماٹروں سے ہمارا نشانہ لے رہے ہوں:p
 
Top