گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔ جب بھی سو پیسے یا سولہ آنے والی بات کہنی ہو تو سو فیصد کہہ دیا جائے۔سولہ آنہ، سو پیسہ یا ۔۔۔۔ ان سب کی بجائے فیصد میں بات کر لیجئے، وہ بھی سمجھ جائیں گے جنھوں نے آنے نہیں دیکھے۔
یہی مطلب نا آپ کا؟
یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔ جب بھی سو پیسے یا سولہ آنے والی بات کہنی ہو تو سو فیصد کہہ دیا جائے۔سولہ آنہ، سو پیسہ یا ۔۔۔۔ ان سب کی بجائے فیصد میں بات کر لیجئے، وہ بھی سمجھ جائیں گے جنھوں نے آنے نہیں دیکھے۔
عبدالقدیر بھائی آپ لوگ جس جس کام میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ شروع کریں دیکھیے گا کہ سب آپ کے ساتھ ہوں گے۔ہمارے خیال میں اردو محفل کی پزمردگی کی بنیاد کی اصل وجہ بہت زیادہ شعروشاعری اور ایسے گیم ہیں جو ہمارے جیسےعام فہم رکھنے والےکے شوق کے مترادف ہیں
بس احتیاطاً پوچھا کہ کہیں ہمیں شمار کرنا بھول تو نہیں گئے نا۔بہنوں اور بھائیوں کی؟
نہیں۔۔۔ گنتی تو نہیں کی 😊
آپ کی بات بھی ٹھیک ہے ہر کوئی اپنی دلچسپی کے حساب سے پوسٹ کرے دلچسپی خود با خود پیدا ہوجائے گی۔عبدالقدیر بھائی آپ لوگ جس جس کام میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ شروع کریں دیکھیے گا کہ سب آپ کے ساتھ ہوں گے۔
بس شروع کیجیے
کبھی گنتی کی روؤف بھائی؟
یہ ایک جملہ اب دو تین صفحات بھرنے کے لیے کافی ہوگا ۔۔۔
بھائی گنتی تو لازمی ہی ہے ورنہ شاپنگ کرنے جائیں گے اور ویلیٹ خالی کرکے آئیں گےگننے سے برکت اُٹھ جاتی ہے۔
ہمارے خیال میں اردو محفل کی پزمردگی کی بنیاد کی اصل وجہ بہت زیادہ شعروشاعری اور ایسے گیم ہیں جو ہمارے جیسےعام فہم رکھنے والےکے شوق کے مترادف ہیں
بھائی گنتی تو لازمی ہی ہے ورنہ شاپنگ کرنے جائیں گے اور ویلیٹ خالی کرکے آئیں گے
آپ ہی تو رونقِ محفل ہو 😊یعنی ہم
(اور ہم جیسے لوگ) ؟
اور ایسے گیم ہیں جو ہمارے جیسےعام فہم رکھنے والےکے شوق کے مترادف ہیں
یہ نہیں پتا کہ اُس لڑی کو شروع کرنے والے کون صاحب ہیں غور نہیں کیایعنی ہم
(اور ہم جیسے لوگ) ؟
وہ فہد اشرف کی شرارت ہے 😊یہ نہیں پتا کہ اُس لڑی کو شروع کرنے والے کون صاحب ہیں غور نہیں کیا
ورڈ پزل کے نام سے کوئی لڑی ہے شاید
یہ نہیں پتا کہ اُس لڑی کو شروع کرنے والے کون صاحب ہیں غور نہیں کیا
ورڈ پزل کے نام سے کوئی لڑی ہے شاید
کیرالہ کا کیا چکر ہے؟ اُدھر سے تو کچھ ایسی خبریں مل رہی ہیں۔
شادی نہ ہونے پر آدمی نے پورے شہر میں ’ضرورت رشتہ‘ کے بڑے بڑے اشتہار لگوادیے
بھائی آپ کے سمجھ میں نہ آنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ آپ زیادہ بڑی پوسٹ پڑھتے ہی نہیں جس میں اسے سمجھنے کا طریقہ لکھا ہوتا ہے ۔۔۔یہ نہیں پتا کہ اُس لڑی کو شروع کرنے والے کون صاحب ہیں غور نہیں کیا
ورڈ پزل کے نام سے کوئی لڑی ہے شاید
جاسم اب اکثر کام کی جگہ پر غائب رہتے ہیں اور پھر شکایت کرتے ہیں کہ ہماری پسند کی باتیں نہیں ہوتیںجاسم بھائی آج چھٹی پر ہیں غالباً۔
باقی سب کی گنتی تو کر لیں گے بھائی ۔۔ مگر گل آپ کی گنتی کرنا مشکل ہےکبھی گنتی کی روؤف بھائی؟