گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اپنے فرض کو انجام دینے میں ہم اپنی طبیعت کی ناسازی کی پرواہ نہیں کریں گے۔ ورنہ سارے کنستر بھرے کے بھرے رہ جانے۔گُلِ یاسمیں کی طبیعت ناساز ہے نہیں تو ہم انہیں بلا لیتے کہ یہ انہی کا شعبہ ہے۔😜
اپنے فرض کو انجام دینے میں ہم اپنی طبیعت کی ناسازی کی پرواہ نہیں کریں گے۔ ورنہ سارے کنستر بھرے کے بھرے رہ جانے۔گُلِ یاسمیں کی طبیعت ناساز ہے نہیں تو ہم انہیں بلا لیتے کہ یہ انہی کا شعبہ ہے۔😜
یعنی کہزندگی بکھرتی ہے شاعری نکھرتی ہے
دلبروں کی گلیوں میں دل لگی کے کاموں میں
دو چار دن کے غور و فکر کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ یوں تو فراغت کا وہ حصہ مصروفیت میں شامل ہو جائے گا نا؟آپ اپنی مصروفیت کا حصہ نہ دیں لیکن فراغت کا کچھ حصہ تو عنایت فرمایا کریں۔😊
وہی تو۔۔۔۔ رُک کر تعریف ہو یا تنقید، سب سننا بھی چاہئیے۔ اس کے بعد تعریف کی الگ ڈھیری بناتے جائیں۔ اور تنقید کی الگ۔ اور جب تنقید کو بنا برا مانے لیں گے تو وہ بھی رویے میں بدلاؤ لا کر تعریف کی ڈھیری ہی میں اضافہ کرے گی۔یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ بس اپنی سنا کر چلتے بنیں اور دوسرے ہر بار بڑھ چڑھ کر صرف آپ کی پوسٹس پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسائیں
یہ تو زبردست ہو گیابالکل آتی ہے ڈھولکی بجانا دف بھی بجانا 😊
لو بھلا ۔۔۔ اتنی مشکل سے تو ہم مانے ہیں اور آپ ہیں کہچھوڑیں آپا!
یہ بی بی اخراجات سے بچنے کے حیلے بہانے کر رہی ہے ۔ 🤣🤣
جلدی لائیں نا اسٹام پیپر محمد عبدالرؤوف بھائی ورنہ ہمارے قلم کی روشنائی مُک جانی۔ہاں بھیا اسٹام پیپر پر ہی لکھوا لیں 🤓🤓🤓🤓🤓
تا کہ کوئی یہ نہ کہہ سکے
دل میں اتر گئی بات۔۔۔۔ نئی لڑیاں شروع کرنے والی۔اب یہ ہمارا کام بنتا ہے کہ نئی لڑیاں شروع کریں، باہم مکالمہ کریں اور محفل کی رونقوں میں اضافے کا باعث بنیں۔
چھیلنے کا کام خود کیجئیے، کھانے کا کام کسی دوسرے کو سونپ دیجئیے۔ نہ مونگ پھلی کا شکوہ رہے گا کوئی۔ اور آپ کو بھی تبصرہ کرنے کو ٹائم مل جائے گا۔اب بندی مونگ پھلی کھاتے ہوئے تبصرے کیسے کرے!!!
کیوں نہیں ... بہت اچھی ایکٹوتی تھی ... اس سال دوبارہ منعقد کیجیے گا.بھائی۔۔۔ کسوٹی کی یاد نہیں آتی کیا؟
ان شاء اللہ ضرور۔کیوں نہیں ... بہت اچھی ایکٹوتی تھی ... اس سال دوبارہ منعقد کیجیے گا.
مطالعہ کے کمرے کے علاوہ یہ خزانہ بیٹھک کی ایک الماری میں، دو کمروں کی دو الماریوں اور اب باورچی خانے کے اوپر والے دو خانوں میں بھی منتقل ہو چکا ہے۔
بہت ہی زبردست۔مطالعہ کے کمرے کے علاوہ یہ خزانہ بیٹھک کی ایک الماری میں، دو کمروں کی دو الماریوں اور اب باورچی خانے کے اوپر والے دو خانوں میں بھی منتقل ہو چکا ہے۔
یہ شعبہ تو مستقل طور پر فرحین بہن کے حوالے کر دینا چاہیے 😊ویسے یہ اوتار مجھے محفل کی سالگرہ پہ تحفے میں ملا تھا۔ ہم چونکہ ہیں مصروف بندے تو اب اس سالگرہ پہ دوسرے تحفے سے ہی بدلا جائے گا ان شاءاللہ۔
جی بالکلجب ہی آپ نے آدھے سے زیادہ سیاسی کالمز مزاحیہ تحریروں میں شامل کر دیے ہیں۔
پیالی بھی چاندی کی؟
انو ملک کی چائے کی پیالی پلانے والی خواہش کتنے لوگوں نے دل میں پال لی۔ اس کا تو انھیں خود اندازا نہ ہو گا۔