محفل چائے خانہ

محمداحمد

لائبریرین
شکر ہے میں مرا نہیں ہوا۔۔۔۔ وگرنہ ایسے تذکروں سے مرا پڑا ایک بار پھر مر جاتا۔۔۔۔ :p

ہاہاہاہا۔۔۔!

یہ ہماری تکنیک ہے کہ ہم بندے کے بجائے اُس کی روح کو پھڑکاتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آتمہ کا خاتمہ ممکن نہیں ہوتا۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
آجاؤ ماہی :)

چائے آگئی ہے۔بلکہ دیر ہو گئی تھی تو میں نے پراٹھے کا بھی انتظام کر دیا ہے۔

2257628721_c9d22d2c1f_zps7cd3b4a5.jpg

اپنی اپنی چائے کاپی پیسٹ کر سکیں تو باقی لوگ بھی آ جائیں۔

:) :) :)
کافی ہو سکتی ہے، چائے یہاں کہاں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔!

یہ ہماری تکنیک ہے کہ ہم بندے کے بجائے اُس کی روح کو پھڑکاتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آتمہ کا خاتمہ ممکن نہیں ہوتا۔ :) :) :)
آتما کا خاتمہ یعنی آتما کا انت۔۔ انتم سنسکار۔۔۔ یہ تو ناولوں کے نام بھی ہو سکتے ہیں۔ کہاں رہ گئے بھی اشتیاق احمد صاحب :)
 
محمداحمد

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
ارے بھائی یہ تو سیاہ کافی ہے۔ کافی "ریفریشنگ" لگ رہی ہے۔ :)
کافی مانگی گئی، کافی منگوائی گئی اور کافی ہی پلائی گئی۔ باقی چینی اور دودھ یا کریم جیسی "خرافات" سے کافی کا ذائقہ برباد کرنا چاہ رہے ہیں تو "الف گرایا جا سکتا ہے" :p
 
عمر سیف

محفلین
یہ تو ہم نے بھی کل کہا تھا ماہی سے تو جواب ملا کہ اتنے دنوں بعد محفل میں آئی ہوں، دو دن تو مہمان سمجھ لیں۔ :) :p:D
شکر کریں دو دن "تو" مہمان کہا ۔۔ دو دن "کی" نہیں ۔۔۔
اس کا مطلب ہے آتی جاتی رہے گی ۔۔ اس صورت میں خود بنائے گی چائے ۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
شکر کریں دو دن "تو" مہمان کہا ۔۔ دو دن "کی" نہیں ۔۔۔
اس کا مطلب ہے آتی جاتی رہے گی ۔۔ اس صورت میں خود بنائے گی چائے ۔۔

ہاہاہاہا۔۔۔!

ایسا نہیں ہے عمر بھائی۔۔۔! اللہ لمبی عمر دے ماہی کو۔ :) اور وہ محفل کی معمر ترین رکن کہلائیں۔ :)
 
Top