عمر سیف
محفلین
معمر ترین کہلوانے کے لیے اسے سال گنوانے پڑیں گے ۔۔ وہ بھی ہر سال ۔۔ہاہاہاہا۔۔۔!
ایسا نہیں ہے عمر بھائی۔۔۔! اللہ لمبی عمر دے ماہی کو۔ اور وہ محفل کی معمر ترین رکن کہلائیں۔
معمر ترین کہلوانے کے لیے اسے سال گنوانے پڑیں گے ۔۔ وہ بھی ہر سال ۔۔ہاہاہاہا۔۔۔!
ایسا نہیں ہے عمر بھائی۔۔۔! اللہ لمبی عمر دے ماہی کو۔ اور وہ محفل کی معمر ترین رکن کہلائیں۔
لمبی عمر تک دعا کافی تھی، اگلا فقرہ تو پانی پھیر رہا ہے دعا پر
ہاہاہاہا۔۔۔۔!
یعنی آتما ایسے لکھتے ہیں۔
اشتیاق صاحب تو نہ جانے کہاں ہیں سید فصیح احمد کے کام آ سکتے ہیں یہ نام۔
شاعری تو چھوڑی جا سکتی ہے لیکن چائے۔
اپنا اپنا رزق لینے ہی تو آئیں گییہ چائے خانہ میں اکیلے اکیلے کیا ہو رہا
اور@قیصرانی بھیا
آپ نے شکر یہاں کیوں گرا دی
چیونٹیاں آ جائیں گی
یہ چائے خانہ میں اکیلے اکیلے کیا ہو رہا
اور@قیصرانی بھیا
آپ نے شکر یہاں کیوں گرا دی
چیونٹیاں آ جائیں گی
یہاں رزق بھی بنٹتا ہے میں تو چائے پینے آیا تھا ۔اپنا اپنا رزق لینے ہی تو آئیں گی
دیکھئے کہیں چینٹی کانٹ نہ لےاصلاحی بھائی چیونٹیاں آ گئیں تو کُچھ چیونٹے بہت خُوش ہوں گے اور ہاں میرا خوشی سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں یاد رہے ۔
ہمارے یہاں سوچھ بھارت ابھیان چل رہا ان دنوںاپنا اپنا رزق لینے ہی تو آئیں گی
دیکھئے کہیں چینٹی کانٹ نہ لے
تو وہ بھی فرش پر بکھری چیزیں صاف کرنے آئیں گی ناہمارے یہاں سوچھ بھارت ابھیان چل رہا ان دنوں
صاف صفائی کا خیال رکھیں
ہاں یہ تو ہےتو وہ بھی فرش پر بکھری چیزیں صاف کرنے آئیں گی نا
بھائی پینے کی بات کر رہے کمرے میں پانی بھی نہیں ہے ۔چینٹی ؟ پہلے تو چیونٹی بولا تھا ؟ اصلاحی بھائی پی رکھی ہے یا لینے بھیجا ہے ؟
ہاں یہ تو ہے
دیکھئے کہیں عظیم بھائی کو کاٹ نہ لے ایسے ہی آج کل ان کی شاعری نہیں ہو رہی ہے ۔
بھائی پینے کی بات کر رہے کمرے میں پانی بھی نہیں ہے ۔
پیاس لگی ہے لیکن یہ سوچ کر کے چار فلور نیچے اتر کر جانا کتنا مشکل ہے ۔
محفل کے چائے خانہ آگیا تھا ۔
اور آپ یہاں کیا کیا کہے جا رہے ۔
لگتا ہے یہاں سے بھی بھاگنا پڑے گا ۔
نہیںیہاں سویٹ آئسڈ ٹی ملتی ہے؟