محفل چائے خانہ

شمشاد

لائبریرین
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ چائے خانے میں آتے ہیں اور طعام کے بعد اپنی جیب ہلکی کر کے جاتے ہیں جبکہ ان کو کچھ دے دلا کر رخصت کرنا پڑتا ہے۔
نجانے کون سا ٹیکس وصول کرتی ہیں۔
 
عظیم

محفلین

کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بِنا بتائے کھسک لیتے ہیں ۔ اور پھر واپسی کا نام تک نہیں لیتے ۔ ایسے لوگوں کے بارے میرا کہنا یہ ہے کہ کم از کم خیر خیریت تو بتا دینی چاہئے !
 
محمداحمد

لائبریرین
آجاؤ ماہی :)

چائے آگئی ہے۔بلکہ دیر ہو گئی تھی تو میں نے پراٹھے کا بھی انتظام کر دیا ہے۔

2257628721_c9d22d2c1f_zps7cd3b4a5.jpg

اپنی اپنی چائے کاپی پیسٹ کر سکیں تو باقی لوگ بھی آ جائیں۔

:) :) :)
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
آپ کو پتا بھی ہے کہ گپ شپ کے لیے مختص دھاگوں میں ہمارا آنا جانا نہیں ہوتا۔ :D

ہاہاہاہاہا

ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو گپ شپ کے لئے "مختص دھاگوں" کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ :) :) :)

ماہی کافی دنوں میں آئی ہیں سو اپنے اعزاز میں "فرمائشی ٹی پارٹی" لے رہی ہیں۔ :LOL::D:p
 
میرا خیال ہے کہ گپ شپ والے دھاگوں میں جانے سے وقت ضائع ہوتا ہے۔۔ :p

کیوں۔۔۔ کافی دنوں سے کیا مطلب؟ ماہی بھی کہیں پوٹلی ایک لاٹھی کے سرے پر لٹکا کر نکل لی تھی۔۔۔
 
:) :)

باقی محفلین کی طرح شاید ماہی بھی محفل سے کچھ دنوں کے لئے کنارہ کش ہو گئ ہوں۔ :eek:

یا اُن کے امتحانات ہوں۔ :crying1:

یا کسی کی برتھ ڈے سیلیبریٹ کرنی ہو۔ :cake:

یا پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل ہار نے ماہی کو محفل سے بد دل کر دیا ہو۔ :) :) :)

ویسے یہ تو سب قیاس آرائیاں ہیں اصل بات تو محترمہ خود ہی بتائیں گی۔ :)
 
یا ممکن ہے کہ کوئی بھی وجہ نہ ہو۔۔۔۔ بس محترمہ خود بیزاری کا شکار ہوں۔۔۔ :p
 
Top