اصلاحی بھائی آپ ٹوپک ہی وہ چھیڑ لیتے ہو جس پر بات کرتے ہوئے خوف آتا ہے کہیں پکڑا ہی نہ جاؤں اور ویسے بھی ابھی جوابات کے نہیں سوالات کے قابل سمجھتا ہُوں خُود کو ۔
کیوں بھائی ڈر کاہے ۔ڈر تو بس رب کااصلاحی بھائی آپ ٹوپک ہی وہ چھیڑ لیتے ہو جس پر بات کرتے ہوئے خوف آتا ہے کہیں پکڑا ہی نہ جاؤں اور ویسے بھی ابھی جوابات کے نہیں سوالات کے قابل سمجھتا ہُوں خُود کو ۔
کیوں بھائی ڈر کاہے ۔ڈر تو بس رب کا
چائے تو مجھے مل گئی تسی ہن بیٹھے سڑیاں سڑیاں گلاں کردے روو۔۔۔ سانوں کیشکر کریں دو دن "تو" مہمان کہا ۔۔ دو دن "کی" نہیں ۔۔۔
اس کا مطلب ہے آتی جاتی رہے گی ۔۔ اس صورت میں خود بنائے گی چائے ۔۔
معمرہاہاہاہا۔۔۔!
ایسا نہیں ہے عمر بھائی۔۔۔! اللہ لمبی عمر دے ماہی کو۔ اور وہ محفل کی معمر ترین رکن کہلائیں۔
جس کو گنوانے پڑیں گے اسے بھی اپنے سال گنوانے پڑیں گے۔۔۔ میں کوئی ڈرتی نہیں ہوں کسی سے ہاااں!!!معمر ترین کہلوانے کے لیے اسے سال گنوانے پڑیں گے ۔۔ وہ بھی ہر سال ۔۔
فکر نہ کریں۔۔۔ میں آپ کے ساتھ ہوں۔۔۔ میں بھی ٹھنڈی کر کے پیتی ہوں چائےگرم موسم میں گرم چائے بھی
بد مزاجوں کا پیار لگتی ہے
خیر ہم گرم چائے پیتے ہی نہیں چاہے موسم گرم ہو یا سرد
چائے تو مجھے مل گئی تسی ہن بیٹھے سڑیاں سڑیاں گلاں کردے روو۔۔۔ سانوں کی
تو گن لیں ۔۔ جس کے گننے ہیں ۔۔جس کو گنوانے پڑیں گے اسے بھی اپنے سال گنوانے پڑیں گے۔۔۔ میں کوئی ڈرتی نہیں ہوں کسی سے ہاااں!!!
میں کیوں گنوں؟؟؟ جو پوچھے پہلے اپنے بتائے۔۔۔
تو گن لیں ۔۔ جس کے گننے ہیں ۔۔
پوچھیں پوچھیں ۔۔میں کیوں گنوں؟؟؟ جو پوچھے پہلے اپنے بتائے۔۔۔
پوچھیں پوچھیں ۔۔
میں کیوں گنوں؟؟؟ جو پوچھے پہلے اپنے بتائے۔۔۔
پوچھیں پوچھیں ۔۔
محمداحمد بھیا میں ویسے ہی آتی جاتی رہوں گی یہ شرطیں نہ رکھیں بس۔۔۔ پلیز
لیکن میری شرط ہے نا ایک۔ارے ! یہ تو زبردست کام ہوگیا۔
اور کیا چاہیے۔
اس طرح تو آپ میری ہڈیاں ہڑپہ کی طرف ڈھونڈنے نکل پڑیں گےآپ لوگ ایسا کریں کہ اندازاً بتا دیں کہ اب تک زندگی میں آپ نے کتنے کپ چائے پی ہوں گی۔ لوگ اپنے اپنے حساب سے اندازہ لگا لیں گے۔
جو لوگ چائے نہیں پیتے وہ کافی یا لسی کا حساب بتا دیں۔
لیکن میری شرط ہے نا ایک۔
کہاں سے؟ایک بار راسخ عہد کرنے کے بعد شرطیں کہاں سے یاد آگئیں بھلا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب کیسے ہیں؟
الحمدللہ میں بہت اچھا ہوں ہمیشہ کی طرح۔