mohsin ali razvi
محفلین
شکریہ
اور یھوں معنث مذکر مل کر بیمار کو قریب المرگ کرتے ہے
شکر ھے تعنیث اور تذکیر کا
جو ملایا ہے ھَمے تقصیر کا
میں نہ جانوں کیا ہے یہ دردُ فُغان
ہے مُصیبت تذکرہ اس چیز کا
علیشا رضوی
اجی مردِ عظیم کہاں مردہء عظیم کہئے ۔ تذکیروتانیث کی اس بحث نے تو مارہی ڈالا ہے ۔ اگر تین چار اشعار ایسے اور میں نےپڑھ لئے تو دنیا مجھے بھی یہی کہتا پائےگی کہ:آپ ہے اردو کے دانائ عظیم
ھُم نھی کہتے کہ ھُم با عقل ہے
گر کہو میرے زبان پر شعر نو
ھُم بھئ مانے آپ ہے مرد عظیم
علیشا رضوی
اطلاعات کے مطابق پاک ٹی ہاؤس کو تو ری نیو کر کے رونقیں بحال کرا دی گئی ہیں۔پاک ٹی ہاؤس کی طرح ویران ہو گیا ہے۔
لہٰذا اس چائے خانہ کو بھی رینیول کی ضرورت ہے۔اطلاعات کے مطابق پاک ٹی ہاؤس کو تو ری نیو کر کے رونقیں بحال کرا دی گئی ہیں۔
یہ اور بات ہے کہ مصنوعی طریقے سے بحال کی گئی رونقوں میں ہرگز پرانی والی بات نہیں۔ اور نہ ہی اب وہ سچے سخنور رہے۔اطلاعات کے مطابق پاک ٹی ہاؤس کو تو ری نیو کر کے رونقیں بحال کرا دی گئی ہیں۔
چائے کی سپلائی بحال رہے تو اس چائے خانے کی رونقیں بھی بحال رہ سکتی ہیں۔لہٰذا اس چائے خانہ کو بھی رینیول کی ضرورت ہے۔
یہ اور بات ہے کہ مصنوعی طریقے سے بحال کی گئی رونقوں میں ہرگز پرانی والی بات نہیں۔ اور نہ ہی اب وہ سچے سخنور رہے۔
چائے کی سپلائی بحال رہے تو اس چائے خانے کی رونقیں بھی بحال رہ سکتی ہیں۔
اسی بہانے چائے پر کچھ اشعار ہی ہو جائیں۔
ہے دسترس میں ابھی بھی طاہر ؔاٹھا کے اب اس کو پی بھی ڈالو
مشاہدوں میں ہی ہوگئی گر یہ ٹھنڈی چائے تو کیا کروگے