محمداحمد
لائبریرین
اس طرح تو آپ میری ہڈیاں ہڑپہ کی طرف ڈھونڈنے نکل پڑیں گے
پھر تو آپ کم چائے پیا کیجے۔
اس طرح تو آپ میری ہڈیاں ہڑپہ کی طرف ڈھونڈنے نکل پڑیں گے
کہاں سے؟
پتا نہیں۔۔۔ خیر یاد تو آگئیں نا۔
کہ آپ سب لوگ بھی آتے رہیں گے۔اچھا !
کیا شرط تھی وہ؟
اب کیا فائدہ اس مشورے کا؟؟ اب تو گل سڑ گئیں ہڈیاں
پھر تو آپ کم چائے پیا کیجے۔
کہ آپ سب لوگ بھی آتے رہیں گے۔
جب سب عہد کر لیں پھر ہی میں کروں گی نا۔ہاہاہاہا۔۔۔!
ہم تو آتے ہی ہیں رہتے ہیں ۔ بس کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ چلتی رسی میں کودنے کی ہمت نہیں ہوتی سو ایک ٹک سب کو دیکھے جاتے ہیں اور کہتے کچھ نہیں۔
ویسے باقی لوگ اپنے عہد خود کریں۔
جب سب عہد کر لیں پھر ہی میں کروں گی نا۔
کروں گی نا۔۔۔ پر میری شرط تو پوری ہو۔یعنی آپ عہد نہیں کریں گی۔
آپ کی چائے بند کروا دیں گے ہم ۔
کروں گی نا۔۔۔ پر میری شرط تو پوری ہو۔
خبردار جو چائے بند کروائی میری ورنہ میں چائے خانہ بند کروا دوں گی۔۔۔ آہو!
ہوتا ہی رہتا ہے۔۔۔ کوئی نئی خبر دیں۔آپ کی شرط تو ہم نے پوری کر دی۔۔۔! باقی لوگ بھی آہستہ آہستہ آ ہی جائیں گے لائن پر۔
چائے خانہ بند نہ کروانا۔۔۔۔! ورنہ خانہ خراب ہو جائے گا بلکہ ہو سکتا ہے خون خرابہ بھی ہو جائے۔
یہ لیجیے جناب کڑک چائے
مکمل تو بعد میں کیا جائے گا، پہلے تو مصرع ہی بذات خود اصلاح طلب ہے۔آداب عرض
شاعر حضرات
اس شعر کو کامل کریں جی
وہ چارہ گر جو میرے درد کا دوا تھا بس
-------------------------------------
علیشا رضوی
اور انعام میں سب کو میری طرف سے دعوت چاےؑ
حظور والا میں نے پیشگی ھر مقام پر اعلان کیا ہے کہ:مکمل تو بعد میں کیا جائے گا، پہلے تو مصرع ہی بذات خود اصلاح طلب ہے۔
زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانمحظور والا میں نے پیشگی ھر مقام پر اعلان کیا ہے کہ:
میں ایرانی ھوں اور زبان فارسی ہے
یہ کہ فارسی میں معنث مذکر نھی
بجای آنکہ تصحیح کرین اور تشویق
انتقاد؟ کیوں جی
وہ چارہ گر جو میری درد کا دوا تھا کبھئ
اب صحیح ہے جی
کجا شد چاره گر که درمان دل ما بود
آداب عرض
شاعر حضرات
اس شعر کو کامل کریں جی
وہ چارہ گر جو میری درد کا دوا تھا کبھئ
-------------------------------------
علیشا رضوی
اور انعام میں سب کو میری طرف سے دعوت چاےؑ
معنث نہیں بلکہ مونثاور یھوں معنث مذکر مل کر بیمار کو قریب المرگ کرتے ہے