چائے خانےمیں داخلے کی اجازت چاہتا ہوں؟
آپ کی رائے انتہائی مناسب ہے۔ اسے واقعی "اردو ادب" کے زمرے سے نکال کر "کھیل ہی کھیل یا متفرقات" میں منتقل کر دینا چاہیے۔
میں نے ایک دفعہ کوشش تو کی تھی کچھ ادبی گفتگو کرنے کی لیکن کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی، تو پھر اسی ڈگر پر چل پڑے۔
یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
محمود بھائی گو کے یہ کام تھوڑا وقت طلب ہے مگر ہے ضروری۔ میں وقت نکال کر ایسا ہی کر دوں گا۔