محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

شمشاد

لائبریرین
مٹروں میں گوشت ڈھونڈنا مشکل ہے تو گوشت میں مٹر ڈھونڈنا آسان ہے کیا؟ آپ برابر کا گوشت ڈالتی ہوں گی ناں، ہم دوگنے کے قائل ہیں۔
 

مغزل

محفلین
بھتیجا کہنا ہی پڑے گا، کہیں ایسا نہ ہو کہ مغلیہ خون جوش مارے اور ہمیں ہاتھی کے پاؤں تلے پسوا دیں۔


وہ اس لیئے کہا تھا کہ آپ نے اوتار میں شاہین کی تصوہر لگا رکھی ہے اور شاہین اقبال سے نسبت رکھتا / رکھتی ہے۔۔
اس حساب سے آپ کی عمر بھی اقبال سے برابر ہوگی ناں۔۔۔;)
 
نہیں خیر اقبال تو نوجوانوں کو شاہین کہتے تھے۔ :)

اب آپ کہیں گے کہ ان کے زمانے کے نوجوان بھی اب بوڑھے ہی ہو چلے ہونگے۔ :)
 

مغزل

محفلین
صاحب یہاں دال روٹی مل سکتی ہے کیا؟
لیجیئے صاحب

Tava-Roti.jpg

200304-7.jpg

ہم نے بڑی فراخ دلانہ پیشکش کی تھی لگ بھگ پینتیس مختلف نوعیت کے کھانے مع میٹھے کے۔۔
خیر آپ کی مرضی شوق فرمائیے۔۔۔۔۔۔ :grin: :grin:
 

damsel

معطل
مٹروں میں گوشت ڈھونڈنا مشکل ہے تو گوشت میں مٹر ڈھونڈنا آسان ہے کیا؟ آپ برابر کا گوشت ڈالتی ہوں گی ناں، ہم دوگنے کے قائل ہیں۔

دوگنے مٹر یا دوگنا گوشت؟؟ شمشاد بھائی کراچی میں ایک گنا بھی کچھ مل جائے تو بہت ہے مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے :(
 

مغزل

محفلین
مشک صاحبہ ۔۔ یہاں دال روٹی بالکل مفت ہے ۔۔ ابنِ سعید ماشا اللہ پیٹ بھر کے کھا چکے ہیں۔۔
 

damsel

معطل



ڈمسیل صاحبہ۔
آج کا مینو دیکھ لیجئے۔۔ترکیب بھی کبھی بتادوں گا۔۔۔
چکن کڑاہی، چکن نگیٹس، چکن چیائوں میائوں، چکن شاشلک، چکن بھنڈی، چکن قورمہ، چکن نہاری،چکن مسالا،
نلّی نہاری، پایا نہاری، مغز نہاری، آلو گوبھی، مٹن مسالا، انڈا گھٹالا، چکن پرائون فش، سیمیں کوفتے، نرگسی کوفتے،
انڈا ٹماٹر، آلو پالک، آلو گوشت، پیاز مسالا،فش مسالا، فش بوٹی، فش کباب، یخنی، دلیہ، ساگودانہ، گلابی کھیر، ۔۔ اور اور اور۔۔
بل کی فکر مت کیجئے ۔۔ شمشاد صاحب ہیں ناں۔۔۔۔ :grin:

چلو بھائی ایک ایک پارسل دے دو سب کا:grin:
 
اگر بارک اللہ والی ٹپ نا کافی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں کہ اس سے بڑا خزانہ نہیں ہے میرے پاس۔ کہیئے تو چند دن (یا تا عمر) خدمت میں گزار دوں!!
 

مغزل

محفلین
اگر بارک اللہ والی ٹپ نا کافی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں کہ اس سے بڑا خزانہ نہیں ہے میرے پاس۔ کہیئے تو چند دن (یا تا عمر) خدمت میں گزار دوں!!

سعید بھائی، جزاک اللہ سے بڑی اجرت کے سامنے کنجِ ہفت اقلیم بھی ہیچ ہے۔۔
یہاں میں بات ازراہِ تفنن کی تھی۔۔۔ دل شکنی کے لیئے معذرت خواہ ہوں۔
 


سعید بھائی، جزاک اللہ سے بڑی اجرت کے سامنے کنجِ ہفت اقملیم بھی ہیچ ہے۔۔
یہاں میں بات ازراہِ تفنن کی تھی۔۔۔ دل شکنی کے لیئے معذرت خواہ ہوں۔

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

اب ایسی بھی بات نہیں کہ آپ کا مقصد مجھ پر واضح نہیں تھا۔ :) در اصل میں نے بھی چند ایک تصویریں سکوں کی تلاشیں سوچا یہی لگا دوں پھر ایک بہتر بات سوجھ گئی۔ :)
 

مغزل

محفلین
اب مشک صاحبہ کون ہیں بھلا؟:eek:
جی جی ۔۔ڈمسیل کا مطلب ہے مشک و عنبر ۔۔۔۔عنبر سے (۔۔۔۔۔) ہے اس لیئے مشک لکھ دیا۔۔ مشکیں تو نہیں لکھّا
آپ بھی ہم ایسے بچوں کی باتوں پر ہراساں و حواس فاختہ ہونے کی بجائے ۔۔۔ لاڈ سے ڈانٹ دیا کیجئے ۔۔۔
تاکہ دوبارہ غلطی نہ ہو۔۔۔
 
Top