جی جی ۔۔ڈمسیل کا مطلب ہے مشک و عنبر ۔۔۔۔عنبر سے (۔۔۔۔۔) ہے اس لیئے مشک لکھ دیا۔۔ مشکیں تو نہیں لکھّا
آپ بھی ہم ایسے بچوں کی باتوں پر ہراساں و حواس فاختہ ہونے کی بجائے ۔۔۔ لاڈ سے ڈانٹ دیا کیجئے ۔۔۔
تاکہ دوبارہ غلطی نہ ہو۔۔۔
دوگنے مٹر یا دوگنا گوشت؟؟ شمشاد بھائی کراچی میں ایک گنا بھی کچھ مل جائے تو بہت ہے مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے
نہییییییییییییییییں مجھے بچاااااااااااااااااااااؤ
میرے امتحانات ہیں۔ اور ابھی تو ویسے بھی بہت احباب ہیں۔ ان سے فارغ ہوئیے تب تک انشاء اللہ لوگ مجھے خود بخود جان جائیں گے اور کسی انٹرویو کی ضرورت باقی نہ رہے گی۔
نہیں تعبیر آج مین شاپنگ کرنے گئی تھی اور تمہاری ایک بات یاد آئی کہ آپ کی دوسری وجہ کہیں جانے کی شاپنگ ہوتی ہے یا ہو سکتی ہے تو مین بھی آج شاپنگ چارم کو محسوس کر رہی تھی
نہیں نہیں میں نہیں سلیبریٹ کرتی۔ شمشاد بھائی کو دیکھا تھا کسی دھاگے پر مٹر آلو اور مٹر گوشت کا ذکر کر رہے تھے
نہیں کوئی نہین بچائے گا
ابھی کہاں کہ رہی ہون اپ آرام سے فارغ ہو لو
آپ تو چہیتے ہو سب کے بلکہ محفل کی رانق اور ٹھنڈک سو سب جاننا چاہین گے اپ کے بارے میں
(سعود مجھے آپ کو آپ کہنا اچھا نہین لگ رہا کہ آخر تو مین بڑی اپیا ہوں۔سو تم کہ سکتی ہوں جبکہ لکھنؤ مین یہ بدتہذیبی مانی جاتی ہے )
مٹر آلو کیا یہاں تو لگتا ہے کہ ہوٹل ہی کھل گیا ہے
میم۔میم مغل ریسٹورنٹ یعنی میم یعنی مفت،میم یعنی مزیدار
لیکن بھائی صاحب میں نے دال روٹی ہر گز نہیں کھانی مجھے تو میری پسند کی ڈش چاہئے اگر ہے تو بتائیں ورنہ میں اگلے گھر سے پتہ کر لیتا ہوں۔
ارے بھائی اب جتنی بھوک لگ چکی ہے اب تو دال روٹی یا اچار روٹی بھی چل جائے گی۔
چندا بابو ۔۔۔
یہ گھر گھر پھرنے والی بات اچھی نہیں۔۔۔
آپ کہیئے کیا کھانا ہے ۔۔۔ ؟
(ویسے اب یہ ہوٹل مجھے بند ہوتا نظر آرہا ہے ، تعبیر کی نظر لگ جانے کا خدشہ تھا ۔۔۔ اور لگتا ہےکہ ۔۔۔۔۔۔ )