محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

" میں تو اعلیٰ اخلاق کی تکمیل کے لئے مبعوث ہوا ہوں ۔"




 

شمشاد

لائبریرین
دنیا کے تمام اندھیرے بھی اکٹھے ہو جائیں تب بھی روشنی کی ننھی سے چنگاری کو نہیں بجھا سکتے۔

لگ گئی آپ کی حاضری
 

عمر سیف

محفلین
‘ جس کی آنکھ میں عشق کا سرمہ لگا ہو اس کی نظر میں عرش سے تخت تک کوئی حجاب باقی نہیں رہتا ‘
خواجہ قطب الدین

لگا دیں حاضری۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانی کو آگ پر جتنا بھی گرم کر لیں پھر بھی آگ بجھانے کے لیے کافی ہے۔

لگ گئی حاضری۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ آئیں تو سہی، پھر لینے دینے کی بات بھی ہو جائے گی۔ اور ہاں کوئی خوشخبری بھی تو سنائیں۔ ہم منتظر ہیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
دولہا دلہن سے پہلی ملاقات کے لیے اندر جاتا ہے اور دلہن سے مخاطب ہوتا ہے۔
دولہا(گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے)!حضور کا نام۔؟؟
دولہن!(آہستہ سے ) حضرت محمد صل اللہ والہ وسلم۔
دولہا ! جج جی !! حضور نے کیا فرمایا ۔؟؟
دولہن! پہلا کلمہ طیبہ (لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ)۔

:wink:
حاضر جناب۔
 

عمر سیف

محفلین
‘ اسلام لاؤ اور سلامتی پاؤ اور جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول(ص) کی ہے‘۔
بخاری شریف۔

لگا دیں حاضری۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



" کسی مشن کو کامیابی تک پہنچانے کے لئے بہت گہرا شعور اور بہت بڑا دل درکار ہوتا ہے۔ جن لوگوں کے اندر یہ صلاحیت نہ ہو، وہ صرف تاریخ کے کُوڑا خانے میں جگہ پائیں گے خواہ دیواری پوسٹروں میں وہ اپنے آپ کو تاریخ ساز کیوں نہ لکھتے رہیں۔"



خیال : مولانا وحید الدین خان




 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


" زندگی کی سختیاں اور مشقتیں گہرے و وسیع اثرات کی حامل ہوتی ہیں۔ اولو العزم انسانوں کی روحیں مصائب کی کھٹالی میں پک کر کندن بنتی ہیں اور فلاکت کی تاریکیوں میں اپنی چمک دمک دکھاتی ہیں۔"


خیال : سید مجتبیٰ موسوی لاری



 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top