محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:


" زندگی کی سختیاں اور مشقتیں گہرے و وسیع اثرات کی حامل ہوتی ہیں۔ اولو العزم انسانوں کی روحیں مصائب کی کھٹالی میں پک کر کندن بنتی ہیں اور فلاکت کی تاریکیوں میں اپنی چمک دمک دکھاتی ہیں۔"


خیال : سید مجتبیٰ موسوی لاری




بہت خوب ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
‘ حق کا پرستار کبھی ذلیل نہیں ہوتا چاہے سارا زمانہ اس کے خلاف ہو ‘
حضرے عائشہ صدیقہ(رض)
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ جی آپ کی خاصی غیر حاضریاں ہیں سکول میں۔ روز روز آ کر حاضری لگوایا کریں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



" ایک نئے عالم کی ضرورت ہے۔ نیا عالم کہاں ہے؟ روشن مستقبل کہاں ہے؟ ان میں سے فی الحال کوئی بھی دکھائی نہیں دے رہا۔ یہ مقلدین کے ہاتھوں صورت پذیر نہیں ہوگا بلکہ مُصلحین اس کی تعمیر کریں گے۔ وہ باغی جن کے پاس ایک لائحہ عمل ہوگا۔ افراد جن کے پاس نئے نئے خیالات ہوں گے، وہ لوگ جو دلیرانہ ایک کٹھن راستے پر چل کھڑے ہوں گے جبکہ دونوں طرف سے ان پر تیروں کی بوچھاڑ پڑ رہی ہو گی۔"




خیال : لُوئی فشر




 

تیلے شاہ

محفلین
A BARBER

There is this good old barber in London one day a florist goes to him for a haircut. After the cut, he goes to pay the barber and the barber replies:

"i am sorry. I cannot accept money from you. I am doing the community service."

the florist is happy and leaves the shop.

Next morning when the barber goes to open his shop, there is a "thank you" card and a dozen roses waiting at his door.

Policeman goes for a haircut and he also goes to pay the barber after the cut.

But the barber replies: "i am sorry. I cannot accept money from you. I am doing the community service.

The cop is happy and leaves the shop.

The next morning the barber goes to open his shop, there is a thank you card and a dozen donuts are waiting at his door.

An Pakistani software engineer goes for a haircut and he also goes to pay the barber after the cut.

But the barber replies: "i am sorry. I cannot accept money from you. I am doing the community service. "

The Pakistani software engineer is happy and leaves.

The next morning when the barber goes to open his shop,

guess what he finds there...

.

.


.
Try to guess
.

.

.
.

.
.

.

.

.
.

Come on, think like an Pakistani.................

.

.


.

.
A dozen Pakistanis waiting for a haircut...
 

سارہ خان

محفلین
یہ نئے ماسٹر جی آئے ہیں کیا اسکول میں ۔۔ :) خوش آمدید ماسٹر جی ۔۔ لیکن آپ چشمہ لگانا بھول گئے ہیں شاید ۔۔ جلدی سے چشمہ لگا لیجئے ورنہ سب کی غلط حاضریاں لگ جائیں گی آج ۔۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top