محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

" قناعت سے زیادہ بے نیاز کر دینے والا کوئی خزانہ نہیں۔ قوت لایموت (اس قدر جو زندگی کی بقا کے لئے کافی ہو) پر راضی رہنے سے بڑھ کر کوئی مال نہیں اور جس نے گذارے لائق پر اکتفا کیا اس نے اپنی راحت کا انتظام کیا۔"

خیال : امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام

(نہج البلاغہ فیض ۔ ص 1250)

الف عین

لائبریرین
میں شگفتہ کا نام دیکھ کر یہاں آ گیا ورنہ میں یہاں آتا ہی نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے میرے پادس کچھ نہیں‌ہوتا۔ مجھے اس سکول میں نہیں پڑھنا۔
 
شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
" قناعت سے زیادہ بے نیاز کر دینے والا کوئی خزانہ نہیں۔ قوت لایموت (اس قدر جو زندگی کی بقا کے لئے کافی ہو) پر راضی رہنے سے بڑھ کر کوئی مال نہیں اور جس نے گذارے لائق پر اکتفا کیا اس نے اپنی راحت کا انتظام کیا۔"

خیال : امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام
(نہج البلاغہ فیض ۔ ص 1250)​

اور افسوس کا مقام ہے کہ جنہیں قناعت کرنی چاہیے وہ بے جا اصراف میں مشغول ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
میں شگفتہ کا نام دیکھ کر یہاں آ گیا ورنہ میں یہاں آتا ہی نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے میرے پادس کچھ نہیں‌ہوتا۔ مجھے اس سکول میں نہیں پڑھنا۔

ہم آپ کو انسپکڑ آف سکول رکھ لیتے ہیں، بس دوسرے تیسرے دن چکر لگا لیا کریں۔ کہیے کیا خیال ہے۔

شگفتہ صاحبہ کا شکریہ ادا کرتا چلوں کہ ان کی وساطت سے آپ آئے تو۔
 
سارہ خان

محفلین

تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
محمدعبیداللہ نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ذرا کوئی میری حاضری تو لگا جائے۔
:?
لگا دی ہے اب خوش ہیں نا

ایسے کیسے لگا دی ماسٹر جی ۔۔انہوں نے ہوم ورک تو کیا ہی نہیں ۔۔ :? :( پھر آئندہ ہم بھی نہیں کر کے آئیں گے ہوم ورک ۔۔ :?
:dontbother:
 
سارہ خان نے کہا:
محمدعبیداللہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
نیکی ایک ایسا دیا ہے جس سے بدی کے گھور اندھیرے دور کیے جا سکتے ہیں -
سارا بہت اچھے آپ کی حاضری لگا دی ہے

پھر غلط لکھا میرا نام ماسٹر جی آپ نے ۔۔۔ :cry: :cry:
کیا کروں جلدی میں دھیان ہی نہیں رہتا
 
سارہ خان نے کہا:
ایسے کیسے لگا دی ماسٹر جی ۔۔انہوں نے ہوم ورک تو کیا ہی نہیں ۔۔ :? :( پھر آئندہ ہم بھی نہیں کر کے آئیں گے ہوم ورک ۔۔ :?
کیا کروں میری ڈیوٹی ابھی صرف حاضری پر محدود ہے اور اس میں بھی روزانہ آپ کا نام پتہ نہیں کیوں غلط لکھا جاتا ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
محمدعبیداللہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
نیکی ایک ایسا دیا ہے جس سے بدی کے گھور اندھیرے دور کیے جا سکتے ہیں -
سارا بہت اچھے آپ کی حاضری لگا دی ہے

پھر غلط لکھا میرا نام ماسٹر جی آپ نے ۔۔۔ :cry: :cry:
کیا کروں جلدی میں دھیان ہی نہیں رہتا

کوئی بات نہیں ماسٹر جی اس عمر میں ایسا ہوتا ہی ہے ۔۔ :p :wink:
 
سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
محمدعبیداللہ نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ذرا کوئی میری حاضری تو لگا جائے۔
:?
لگا دی ہے اب خوش ہیں نا

ایسے کیسے لگا دی ماسٹر جی ۔۔انہوں نے ہوم ورک تو کیا ہی نہیں ۔۔ :? :( پھر آئندہ ہم بھی نہیں کر کے آئیں گے ہوم ورک ۔۔ :?
:dontbother:
چھیڑ دیا تو کیا کریں گے ۔۔۔ :roll: :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top