محمدعبیداللہ
محفلین
سیدہ شگفتہ بہت خوب آپ کی حاضری ہو گیسیدہ شگفتہ نے کہا:
" کاملانِ فن دنیا سے محروم رہتے ہیں۔ رزق کا حصہ انھیں اپنے ہُنر میں مل جاتا ہے اور وہ اپنے ہُنر میں مست اور مگن رہتے ہیں۔"
خیال : ابنِ خلدون
سیدہ شگفتہ بہت خوب آپ کی حاضری ہو گیسیدہ شگفتہ نے کہا:
" کاملانِ فن دنیا سے محروم رہتے ہیں۔ رزق کا حصہ انھیں اپنے ہُنر میں مل جاتا ہے اور وہ اپنے ہُنر میں مست اور مگن رہتے ہیں۔"
خیال : ابنِ خلدون
وعلیکم السلام ۔سنائیں کیسی ہیںسیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم محمد عبید اللہ
شکریہ !
سارہ آپ کی حاضری ہو گیسارہ خان نے کہا:مقصد کے بغیر زندگی ایسی ڈولتی کشتی ہے جسے اپنے ساحل کا پتا نہ ہو۔۔
میں بھی حاضر ہوں ۔۔۔
شمشاد نے کہا:پاکستانی بھائی آپ کو بتایا تو تھا، آپ پھر پردے والی باتوں کو ظاہر کرنے پر کیوں زور دیتے ہیں؟
محمدعبیداللہ نے کہا:سارہ آپ کی حاضری ہو گیسارہ خان نے کہا:مقصد کے بغیر زندگی ایسی ڈولتی کشتی ہے جسے اپنے ساحل کا پتا نہ ہو۔۔
میں بھی حاضر ہوں ۔۔۔
سارہ خان نے کہا:ھمم اب میں جو آ گئی ہوں اسکول میں اس لئے ترقی کر رہا ہے ۔۔۔
محمدعبیداللہ نے کہا:وعلیکم السلام ۔سنائیں کیسی ہیںسیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم محمد عبید اللہ
شکریہ !
سیدہ شگفتہ نے کہا:
" جو لوگ اپنے ہاتھوں سے محنت کرتے ہیں وہ اُن لوگوں کی بہ نسبت زیادہ سکون کی نیند سوتے ہیں جن کے لئے دوسرے محنت کرتے ہیں۔"
خیال : سکندرِ اعظم بہت خوب سیدہ شگفتہ صاحبہ آپ کی حاضری ہو گی