محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے نئے ماسڑ جی کچھ ہی دنوں میں رواں ہو جائیں گے، تو میں ذرا چھٹی کر لوں گا۔
 

عمر سیف

محفلین
‘ جب کام زیادہ ہوں تو سب سے پہلے اس کام کو ہاتھ میں لو جو سب سے اہم ہے ‘
حضرت امام شافعی(رح)
 

پاکستانی

محفلین
1ya3.gif
 

شمشاد

لائبریرین
پڑھ لیا خط، شوکت صاحب نے تو بڑی فرمانبرداری سے بڑی بی کو خط لکھا ہے۔ اس کا اثر مشکل ہی ہے کہ ہو۔
 

پاکستانی

محفلین
خیال کریں شمشاد بھائی :wink: آجکل ریجنرز کو دیکھتے ہی گولی کا آرڈر ہے :evil:

یہ دیکھنے والی شرط عجیب ہے :wink:
 

پاکستانی

محفلین
آپ چھٹیاں بہت کرتے ہیں نا، اسی لئے ماسٹر صاحب نے آپ کا نام کاٹ دیا تھا۔
اب آپ کا نام دوبارہ درج کیا جا رہے مگر اس یقین دھانی کے ساتھ کہ اب مزید چھٹیوں کی گنجائش نہیں ہے۔


مزید ہدایت آپ کو ماسٹر صاحب دیں گے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ پاکستانی ہیں اور وہ امریکن اور آج کل امریکن سیاہ و سفید کے مالک ہیں۔ پاکستانی کیا کر سکتے ہیں :cry:
 

پاکستانی

محفلین
ہر ایک دن بعد دو دن کی چھٹی؟
ہمارے دیہاتوں میں تو ماسٹر صاحب انڈے اور مکھن لے کر ایسے کام کی اجازت دیتے ہیں۔
یہاں بھی کچھ ایسا ہی سلسلہ تو نہیں چل پڑا؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی آپ کو بتایا تو تھا، آپ پھر پردے والی باتوں کو ظاہر کرنے پر کیوں زور دیتے ہیں؟
 

علمدار

محفلین
شمشاد بھائی! میں نے بھی داخلے کی درخواست دی تھی، کافی دن ہو گئے ہیں- تصدیق مل سکتی ہے داخلے کی؟ :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




" کاملانِ فن دنیا سے محروم رہتے ہیں۔ رزق کا حصہ انھیں اپنے ہُنر میں مل جاتا ہے اور وہ اپنے ہُنر میں مست اور مگن رہتے ہیں۔"




خیال : ابنِ خلدون





 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top