سارہ خان
محفلین
شمشاد نے کہا:سارہ خان نے کہا:ھمم اب میں جو آ گئی ہوں اسکول میں اس لئے ترقی کر رہا ہے ۔۔۔
آپکو یہاں استانی کیوں نہ رکھ لیں؟
تنخواہ کیا ملے گی ۔۔۔؟
شمشاد نے کہا:سارہ خان نے کہا:ھمم اب میں جو آ گئی ہوں اسکول میں اس لئے ترقی کر رہا ہے ۔۔۔
آپکو یہاں استانی کیوں نہ رکھ لیں؟
سارہ بہت خوب آپ کی حاضری ہو گیسارہ خان نے کہا:بلند حوصلہ انسان کے ہاتھ میں مٹی بھی آ کر سونا بن جاتی ہے ۔۔
میں حاضر ہوں ۔۔
سارہ خان نے کہا:شمشاد نے کہا:سارہ خان نے کہا:ھمم اب میں جو آ گئی ہوں اسکول میں اس لئے ترقی کر رہا ہے ۔۔۔
آپکو یہاں استانی کیوں نہ رکھ لیں؟
تنخواہ کیا ملے گی ۔۔۔؟
سارہ خان نے کہا:شمشاد بھائی آپ کا اسکول تو بہت غریب ہے ۔۔ میں آپ کی بات مان لیتی لیکن اب تو پرانی ماسٹرنی جی واپس آ گئی ہیں نہ ۔۔ پھر نئی کی کیا ضرورت ۔۔ ان کو ہی رکھ لیں واپس ۔۔۔
جیہ نے کہا:ہائے میرا دل۔ لگتا ہے میرے دل کو کچھ ہوا ہے۔
شمشا بھائ میرا دل بہت نازک ہے
ہائے میں مر گئ
ہائے
ہائے
یہ استانی جی ہیں کہ شاگرد کچھ پتہ تو چلےسارہ خان نے کہا:آج ابھی تک اسکول میں کوئی کیوں نہیں آیا ۔۔ یہ جمعے کی چھٹی کب سے ہونے لگی ہے اسکول میں ۔۔۔