محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
بہترین خصلت زبان کی حفاظت ہے
(حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہ)

میری بھی حاضری لگائی جائے ۔۔:)
 

جیہ

لائبریرین
اور میری بھی جلدی سے حاضری لگادیں۔۔۔۔

کینٹین کی صفائ بھی کرنی ہے
 

سارہ خان

محفلین
اوو ۔۔ پھر تو جلدی سے جاؤ ۔۔ صفائی کر سموسے پکوڑے بھی تو بنانے ہیں ۔۔ :p

لگا دی حاضری ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ جی آپ کا حاضری تو میں نے لگا دی۔

اور ہاں کینٹین والی سے کہیے گا کہ چائے اچھی بنی ہوئی ہونی چاہیے۔
 

جیہ

لائبریرین
اشتہار


کینٹین براے فروخت


ایک عدد کینٹین واقعہ نیا سکول اردو محفل چالو حالت میں براے فروخت ہے۔ کینٹین کماؤ حالت میں ۔ [s:9762d836ad]مگر مالکہ کی شادی کی افواہ ہے اسی وجہ سے کینٹین فروخت کرنا چاہتی ہے[/s:9762d836ad]
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
اشتہار


کینٹین براے فروخت


ایک عدد کینٹین واقعہ نیا سکول اردو محفل چالو حالت میں براے فروخت ہے۔ کینٹین کماؤ حالت میں ۔ [s:74a02d8983]مگر مالکہ کی شادی کی افواہ ہے اسی وجہ سے کینٹین فروخت کرنا چاہتی ہے[/s:74a02d8983]

افواہ کو حقیقت میں بدلنے تک سارا انتظام و انصرام پاس ہی رکھو۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
اشتہار


کینٹین براے فروخت


ایک عدد کینٹین واقعہ نیا سکول اردو محفل چالو حالت میں براے فروخت ہے۔ کینٹین کماؤ حالت میں ۔ [s:6b6af64544]مگر مالکہ کی شادی کی افواہ ہے اسی وجہ سے کینٹین فروخت کرنا چاہتی ہے[/s:6b6af64544]

اللہ مبارک کرئے، ویسے کب متوقع ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
کیا کہہ رہے ہیں شمشاد بھائ؟ میں تو اس سکول کی سٹوڈنٹ ہوں۔ میرا کینٹین سے کیا لینا دینا۔ کینٹین کی مالکہ کوئ اور ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
محمدعبیداللہ نے کہا:
شمشاد بھائی۔آپ کو اسکا فائدہ ہوا ہے کیوں مکر رہے ہیں۔کیوں کیا نہیں معلوم چلو میں بتا دیتاہوں۔آپ کو فائدہ یہ ہوا کہ وہ ساڑی بھابھی صاحبہ کو پسند آ گی تب وہ آپ کے ساتھ شادی پر رضا مند ہوئیں۔

نہیں وہ کڑھائی میں نے رشتہ طے ہونے کے بعد کی تھی۔
 

عمر سیف

محفلین
‘مبارک ہیں وہ دل جو کے غریب کے ہیں کیونکہ وہ جنت کے حق دار ہیں ‘

حضرت عیسٰی علیہ السلام

حاضری لگا دیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



" اصولی اور صحیح تنقید اصلاحِ معاشرہ کے لئے ایک مفید اور سود مند ذریعہ ہے۔ لیکن بدبختی یہ ہے کہ تنقید اکثر بغیر جائزہ لئے اور بغیر تحقیق کئے کی جاتی ہے جو خود ایک طرح کی حق تلفی اور غیر عادلانہ روش ہے، یہ طریقہ اختراعات اور نئی نئی تبدیلیوں کی راہیں بند کر دیتا ہے اور ممکن ہے اس غیر مناسب صورتحال سے با صلاحیت ترین افراد کے جذبے بھی سرد پڑ جائیں اور وہ نا امیدی کا شکار ہو جائیں۔"



خیال : سید مجتبیٰ موسوی لاری





 

عمر سیف

محفلین
خوب کہا شگفتہ۔

‘ دانا وہ ہے جو فردشِ ایّام سے تنگ دل نہ ہو ‘

حکیم اقلیدس

حاضری لگا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا کم کم کیوں آتی ہیں شگفتہ صاحبہ سکول میں ؟

ایسے تو حاضریاں پوری نہیں ہوں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top