محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



" مومن کا نفس سخت پتھر سے بھی زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔"


خیال : حضرت علی علیہ السلام

(بحار الانوار ج15 - ص 94)




 

شمشاد

لائبریرین
واقعی یہ مسائیل تو ہیں پاکستان میں اور ان کا کوئی حل بھی نہیں ہے۔ سوائے حکومت کے بلند و بانگ دعووں کے۔

اب تو حالات اور بھی خراب ہو رہے ہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
‘ جہنم کو لذتوں اور نفس سے گھیر دیا گیا ہے اور جنت کو سختیوں اور مشقتوں سے گھیر دیا گیا ہے ‘
بخاری شریف

حاضری لگا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور چوکیدار نے طالبعلم علمدار کی رپورٹ کی ہے کہ اکثر بریک میں کھسک جاتا ہے اور بعض اوقات تو کئی کئی پیریڈ مس کر بازار میں گھومتا رہتا ہے۔ یہ اچھی بات نہیں ہے سکول سے بھاگ کر لڑکیاں دیکھنا۔ سکول میں کم ہیں کیا۔ :(
 

پاکستانی

محفلین
ہم کو نوح‌ (علیہ اسلام) نے پکارا تھا۔ تو (دیکھ لو کہ) ہم خوب فریاد سننے والے ہیں، ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑے بھاری غم سے بچا لیا اور انہی کی نسل کو ہم نے باقی رہنے دیا، اور بعد کی نسلوں میں ان کے کئے (تعریف و توصیف) یہ بات رہنے دی، کہ تم دنیا جہاں والوں میں نوح‌ (علیہ اسلام) پر سلام ہو، بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں۔ (القرآن) سورہ الصافات 37 آیات 75 تا 80


حاضری لگا دیں جناب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top