محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
جیہ میرے پی سی میں جن ہے ۔۔ :) ۔۔۔۔ ہر 15 ۔۔ 20 دن بعد اس کو دورا پڑتا ہے ۔۔ :? وہ بھی ایسا کہ خود کبھی ٹھیک نہیں ہوتا ۔۔۔ :( ۔ اچھی خاصی جیب ہلکی کرواکر ہی اس کو چین آتا ہے ۔۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا۔۔ ماورا نے بھی یہی مشورہ دیا تھا ۔۔ :p ۔۔ لیکن اگر تعویذ الٹے ہو گئے تو ۔۔ یہ رہا سہا بھی کام سے جائے گا ۔۔ :roll: :)
 

جیہ

لائبریرین
کوئ بات نہیں میں ایک بابا جی کو جانتی ہوں ، بہت اچھے تعویذ کرتا ہے
 

عمر سیف

محفلین
‘ پھول تو پانچ سات دن رہے گا پر گلستان ہمیشہ سرسبز و شاداب رہے گا ‘
شیخ سعدی

حاضری لگا دیں۔
 

جیہ

لائبریرین
ہاں نا۔ میرے ہارڈ ڈسک میں ایک جن گھس آیا تھا۔ میں نے اسی بابا جی سے تعویذ لیا تھا۔ اب وہ جن قابو میں ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
ہاں نا۔ میرے ہارڈ ڈسک میں ایک جن گھس آیا تھا۔ میں نے اسی بابا جی سے تعویذ لیا تھا۔ اب وہ جن قابو میں ہے۔

بڑا ہی جی دار جن ہوگا وہ جیہ جس نے تمہارے پی سی میں گھسنے کی جرات کی ہوگی ۔۔۔ :wink: :)
کافی پہنچے ہوئے بابا لگتے ہیں ۔۔ اگلی بار جن میرے پی سی میں پھر سے آیا :twisted: تو مجھے بھی دو تین تعویذ بنوا کر بھیج دینا ۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
استانی جی ہم نے تو اسی پتے پر بندہ بھیجا تھا جو پتہ سکول میں درج ہے، مکان نمبر چار سو بیس، گلی نمبر تین پانچ، محلہ نو دو گیارہ۔
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
استانی جی ہم نے تو اسی پتے پر بندہ بھیجا تھا جو پتہ سکول میں درج ہے، مکان نمبر چار سو بیس، گلی نمبر تین پانچ، محلہ نو دو گیارہ۔

میں تو مکان میں رہتی ہی نہیں ۔۔ فلیٹ میں رہتی ہوں ۔۔ :p
شمشاد بھائی آپ نے غلطی سے میرے پتے کے بجائے پولیس اسٹیشن کے کسی قیدی کا پتہ اسکول رجسٹر میں لکھ دیا ہے ۔۔ :p :)
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جی پتہ تو صحیح ہی تھا لیکن وہ غلطی سے حساب کے ماسٹر صاحب کے گھر چلا گیا تھا اور اتفاق دیکھیں وہ بھی گھر نہیں ملے، وہ کہیں اور حساب کتاب کرنے گئے ہوئے تھے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
:beating:
یہ سکول ہے یہ چائے کا ہوٹل
جب بھی دیکھو گپ شپ چل رہی ہوتی ہے
کون ہے یہاں کا ذمہ دار ذرا سامنے تو آئے۔
:evil:
 

عمر سیف

محفلین
‘ جس کو رب سنوارتا ہے اس کے کام بندے کیسے بگاڑ سکتے ہیں ‘
وارث شاہ

حاضری لگا دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top