محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
چھٹی ہر گز ہرگز نہیں ملی گی۔ میں سکول کے اساتذہ اور طلبا کو اس گرمی میں گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ اور وہ بھی دو دو شادیاں، توبہ

اب سمجھ میں آیا کہ پرائ شادی میں عبداللہ کیوں دیوانہ ہوتا ہے :twisted:
 

سارہ خان

محفلین
:( مسئلہ تو یہی ہے نہ شادی پرائی نہیں ۔۔ خالہ اور ماموں کے بچوں کی ہے ۔۔ :( ۔۔ اور انہوں نے دھمکی دی ہے اگر میں نہیں گئی تو آگے ۔۔ میری باری بھی آنی ہے ۔۔ :p

ویسے چھٹی تو مجھے پرنسپل صاحب نے دے دی ہے ۔۔
:p نہیں دیتے تو میں ایسے ہی بھاگ جاتی ۔۔ :?
 

جیہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
:( مسئلہ تو یہی ہے نہ شادی پرائی نہیں ۔۔ خالہ اور ماموں کے بچوں کی ہے ۔۔ :( ۔۔ اور انہوں نے دھمکی دی ہے اگر میں نہیں گئی تو آگے ۔۔ میری باری بھی آنی ہے ۔۔ :p

ویسے چھٹی تو مجھے پرنسپل صاحب نے دے دی ہے ۔۔
:p نہیں دیتے تو میں ایسے ہی بھاگ جاتی ۔۔ :?

زور کس بات پہ ہوا؟ :p

[size=36]میری باری بھی آنی ہے ۔۔ [/size]
پر

خیر سے کب دعوت نامہ بھیج رہی ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
جو نصحیت نہیں سنتا وہ ملامت سننے کا شوق رکھتا ہے ۔ ( حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ )

ماشٹر جی ۔۔ آج دوسری شفٹ کی بھی حاضری لگا دیں ۔۔ دیکھیں ۔۔۔ میں کتنا اچھا بچہ ہوں کہ دن میں دو بار اسکول میں آتا ہے ۔
050.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی میں مصروف ہوں، کل اکٹھی دو حاضریاں لگا دوں گا، دیکھ بھی رہے ہیں کہ اوپر شادیوں کی باتاں ہو رہی ہیں۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
ارے ۔۔۔ یہ اسکولوں میں شادی کی باتاں کیسے شروع ہوگئیں پرنشپل جی ۔۔۔ یہ مشیں اگر ایک ایک کرکے ایسے نکل گئیں تو ہم جیسے اسٹوڈینش کا کیا ہوگا ۔ ہم کو کون پڑھائے گا ۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، اسی بہانے ہی سہی یہ نکلیں تو، طلباء کی خیر ہے، ان کے لیے اور آ جائیں گی۔
 

ثناءاللہ

محفلین
یہ سکول ہے کہ شادی دفتر جسے دیکھو شادی کے پیچھے ہاتھ دو کے پڑا ہے۔ اور ایک پرنسپل کا تو پتا ہے باقی استاد اور استانیاں کہاں ہیں؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
طالبعلم بھی تو بہت تھوڑے ہی ہیں۔ تو کیا کرنا ہے استانیوں اور استادوں کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سنی کیا ہوتا ہے جی، میں تو اس کے بارے میں لاعلم ہوں، ویسے اتنا تو سمجھ گیا ہوں کہ اس کو مطلب گیلا یا سِلا یا نمی والا ہوتا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
جو مہربانی کرنے والے کو کمینہ سمجھتا ہے اس سے بڑا کمینہ کوئی دوسرا نہیں ۔ ( حضرت حافظ شیرازی رحمتہ اللہ علیہ )

میری آج کی حاضری پکی ہوجائے ۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top