شمشاد نے کہا:یہ لیں جی استانی کی حاضری لگ گئی۔
یہ جیہ کہاں رہ گئی؟
جیہ نے کہا:اچھا شوہر آئینے کی طرح ہوتا ہے۔ دونوں بہت خوبصورتی کے ساتھ خوبصورت جھوٹ بولتے ہیں
(قول مس جیہ)
حاضری لگا دیں
شمشاد نے کہا:وہ تو ٹھیک ہے لیکن کب سے کب تک؟
اور ہاں یہ بھی بتا دیں کتنی شادیوں میں شرکت کرنی ہے؟
جیہ تم رجسٹر کینٹین میں ہی رکھ دینا نہ ۔۔ اس بہانے تمہارا کاروبار ہی چمک جائے گا کچھ ۔۔جیہ نے کہا:نا بابا نا۔ مجھے کینٹین کے کاموں سے فرصت ہی نہیں۔
اور پرنسپل صاحب ۔ مش جی کو چھٹی نہیں دیں۔۔۔۔۔ورنہ۔۔۔۔۔
میرا دل بہت نازک ہے
شمشاد نے کہا:جیہ نے کہا:اچھا شوہر آئینے کی طرح ہوتا ہے۔ دونوں بہت خوبصورتی کے ساتھ خوبصورت جھوٹ بولتے ہیں
(قول مس جیہ)
حاضری لگا دیں
ایسے اقوال پر تو بڑی مس ہی آ کر حاضری لگائیں گی۔