محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چھٹیاں دیدیں نا۔۔۔۔ گرمی بہت پڑرہی ہے۔ ایسے میں اگر دماغ پر زیادہ زور ڈالیں گے تو کہیں نقصان ہی نہ ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔ :p :p :p


:!:
 

شمشاد

لائبریرین
نوٹس بورڈ

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سن 2007 میں سکول میں گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
راہبر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نوٹس بورڈ

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سن 2007 میں سکول میں گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔
میں ابھی وزارتِ تعلیم کو خط لکھتا ہوں۔

ہاہاہا، اچھا کیا پہلے ہی بتا دیا، میرا کزن وزیرِ تعلیم کا پی اے ہے، میں اس کو بتا دیتا ہوں کہ ایسا کوئی خط وزیر کے پاس پہنچے ہی ناں۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
دوست سے بات چیت میں آہستگی اختیار کرو ، کہیں کمبخت دشمن ہی سنتا نہ ہو ۔ (حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ )

لگا دیں میری حاضری ۔ :wink:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



"زندگی اس قدر مختصر ہے کہ کوئی شخص بیک وقت دولت اور تہذیبِ نفس کے حصول پر قادر نہیں ہوسکتا۔ اس لئے آغازِ شباب ہی سے ان دو میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔ تہذیبِ نفس کے لئے شعورِ حیات، تحصیلِ علم ، تفکر و تدبر ، ذوقِ جمال اور صالح قدروں کے تعین کی ضرورت ہے۔ جو شخص دولت سمیٹنا چاہتا ہے اس کے پاس اتنا وقت کہاں کہ اس طرف توجہ بھی کر سکے چنانچہ اس کی جیب بھر جاتی ہے لیکن دماغ خالی رہتا ہے۔"



خیال : سید علی عباس جلالپوری






 

شمشاد

لائبریرین
میں آپ کو ایک ترکیب بتاتا ہوں۔ نقطوں والی غزل لکھ کر اس کے نقطے غایب کر دیں اور مش شابہ کو دے دیں اصلاح کے لیے۔ پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top